- روئی کی مانند
- پتھر کی مانند
- ہوا کی مانند
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
Primary School Teacher (PST)
شاہ عبدالرحیم نے کس مدرسہ کی بنیاد رکھی؟
- مدرسہ رحیمیہ
- مدرسہ دیوبند
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
شاہ عبدالرحیم شاہ ولی اللہ کے والد تھے۔
مدرسہ رحیمیہ کو مغل بادشاہ اورنگزیب کے دور میں قائم کیا گیا۔
غزوہ احزاب میں خندق کھودنے کا مشورہ کس نے دیا؟
- سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- a
-
غزوہ احزاب کو غزوہ خندق بھی کہا جاتا ہے۔
غزوہ احزاب / خندق 5 ہجری میں لڑا گیا۔
کس غزوہ میں خواتین نے اپنے زیور پیش کئے ؟
- غزوہ خیبر
- غزوہ تبوک
- غزوہ قریظہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
غزوہ تبوک 9 ہجری میں لڑا گیا۔
صلح حدیبیہ میں قریش کی نمائندگی کس نے کی ؟
- سہیل بن عمرو
- خالد بن ولید
- ابو سفیان
- حارث بن ہشام
- a
-
صلح حدیبیہ میں مدینہ کی طرف سے نبی ﷺ نے نمائندگی کی اور قریش کی جانب سے
صلح حدیبیہ معاہدہ 6 ہجری میں طے پایا۔
علی رضی اللہ تعالی عنہ نے صلح حدیبیہ کے معاہدہ کو تحریر کیا۔
کس غزوہ میں نو مسلم مجاہدوں کی وجہ سے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ منتشر ہوگئے ؟
- غزوہ تبوک
- غزوہ حنین
- غزوہ موتہ
- غزوہ خندق
- b
-
غزوہ حنین 8 ہجری میں لڑی گئی۔
نبی ﷺ کی اونٹنی کا نام ۔۔۔۔تھا ۔
- حمرہ
- قصوی
- بیضاء
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
ماحول کو صاف ستھرا رکھنا ہماری ۔۔۔۔فریضہ ہے۔
- سیاسی
- معاشی
- قومی
- مذہبی
- c
شاہ ولی اللہ کی کتاب کا کیا نام ہے ؟
- بانگ درا
- ایک محبت سو افسانے
- حجۃ البالغہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
وہ نام جو کسی کی نسبت سے مشہور ہو جائے۔۔۔۔کہلاتا ہے ؟
- کنیت
- لقب
- خطاب
- ان میں سے کوئی نہیں
- a