- Lahore
- Karachi
- Islamabad
- None of these
- a
-
1st Islamic Conference Rabat
2nd Islamic Conference Lahore
3rd Islamic Conference Mecca
Primary School Teacher (PST)
Highest Military Award of Pakistan is:
- Nishan E Pakistan
- Tamgha E Jurrat
- Nishan E Haider
- None of these
- c
-
Nishan E Haider Award was established on 16th March 1957.
It was first awarded first time on 16th March 1957.
Prophet (PBUH) born in:
- Makkah
- Medina
- Taif
- None of these
- a
-
Prophet Muhammad (PBUH) was born in 571AD.
Angle less than 90 degree is called:
- Obstuse
- Acute Angle
- Reflex
- None of these
- b
-
Angle between 90-180 is called Obtuse.
Angle between 180-360 is called Reflex.
پاکستان کا قومی پھول کونسا ہے؟
- چنبیلی
- گلاب
- گیندا
- تمام
- a
-
15 جولائی 1961 کو چنبیلی کو پاکستان کا قومی پھول قرار دیا گیا۔
مدینہ منورہ کا پرانا نام کیا ہے؟
- طائف
- یثرب
- مکہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نبی ﷺ نے یثرب کا نام بدل کر مدینہ منورہ رکھا۔
پاکستان کی بلند ترین چوٹی کونسی ہے؟
- کے ٹو
- نانگا پربت
- ترچ میر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ک ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے۔
کے کو گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
کے ٹو پاکستان کا قومی پہاڑ بھی ہے۔
کے کی کل بلندی 8611 میٹرز ہے۔
جنگ خندق کا دوسرانام کیا ہے؟
- غزوہ خندق
- غزوہ احزاب
- غزوہ بدر
- غزوہ حنین
- b
-
غزوہ خندق / غزوہ احزاب5 شوال کو لڑی گئی۔
یہ جنگ 27 دن تک جاری رہی۔
مندرجہ ذیل میں سے کونسی تھرما میٹر کی قسم ہے؟
- پلاسٹک سٹرپ
- فار ہیڈ تھر ما میٹر
- ڈیجیٹل تھرما میٹر
- تمام درست ہیں
- d
-
ڈیجیٹل تھرما میٹر
فار ہیڈ تھر ما میٹر
پلاسٹک سٹرپ
گلاس انڈ مرکری
پیسی فائر
مندرجہ ذیل میں سے پانی کا فارمولا کیا ہے؟
- H2O
- H3O
- H4O
- H5O
- a
-
پانی کے فارمولا میں ہائیڈروجن کے دو ایٹم اور آکسیجن کا ایک ایٹم شامل ہے۔