- Great Source
- Abundance
- Lost
- None of these
- Both A & B
Sub Inspector (SI)
Sub Inspector (SI) Solved Current & Past Papers MCQs have uploaded in this section. All papers of Sub Inspector (SI) of All Departments of Pakistan i.e Police Department, Anti-Corruption Department, Federal Board of Revenue FBR, Anti-Narcotics Force ANF, Federal Investigation Agency FIA and etc are included in this portion of ETEST Website.
Thal desert is located between which rivers?
- Indus & Chenab
- Chenab & Ravi
- Indus & Chenab
- Indus & Jhelum
- d
HTML stands for:
- Hyper Markup Language
- Hypertext Markup Language
- Hypertext Mark Language
- Hypertext Markup Level
- b
-
HTML is a programming language.
HTML was written by Tim Berners Li first time.
قائد اعظم محمد علی جناح نےآل انڈیا مسلم لیگ میں کب شمولیت اختیار کی؟
- 1913
- 1920
- 1925
- 1930
- a
-
قائد اعظم محمد علی جناح نے 1920 میں کانگریس سے استعفی دیا۔
لیاقت علی خان نے آل انڈیا مسلم لیگ میں کب شمولیت اختیار کی؟
- 1906
- 1913
- 1920
- 1923
- d
پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل کون تھے؟
- خواجہ ناظم الدین
- قائد اعظم
- لیاقت علی خان
- اسکندر مرزا
- a
-
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان تھے۔
پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا تھے۔
پاکستان کے پہلے گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جناح تھے۔
آخری اسلامی مہینہ کون سا ہے؟
- محرم
- ذوالحج
- صفر
- رمضان
- b
وقوف عرفات کیا ہے؟
- سنت
- فرض
- واجب
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حج کے تین فرائض ہیں۔
احرام باندھنا
وقوف عرفات
کعبہ کا طواف
موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان کون ہیں؟
- یحیی آفریدی
- قاضی فائز عیسی
- جاوید چوہدری
- آصف سعید کھوسہ
- a
-
یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 26 اکتوبر2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔
لاطینی زبا ن میں قرآن مجید کا ترجمہ کس سال ہوا؟
- 1150
- 1148
- 0044
- 1143
- d
-
روبرٹس کیٹنسز نے قرآن مجید کا لاطینی زبان میں پہلا ترجمہ کیا۔