General Knowledge MCQs Ministry Of Defense (MOD) Sub Inspector (SI)

رابعہ بصری کہاں پیدا ہوئیں؟

  • عراق
  • ایران
  • شام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • رابعہ بصری کا اصل نام رابعہ العداویہ القیصیہ تھا۔
    یہ 713 عیسوی میں بصرہ میں پیدا ہوئیں اور 801 عیسوی میں بصرہ میں وفات پائی۔

View More Details >>
1 99 100 101