- Mina
- Arafat
- Muzdalifa
- None of these
- c
-
Holy Prophet (PBUH) combined these two prayers when arrived at Muzdalifa.
Supporting Staff Moavineen E Hujjaj
This portion of Supporting Staff Moavineen E Hujjaj consist of All Solved Papers of Supporting Staff and Supervision Staff. Supporting Staff Moavineen E Hujjaj all Solved Current and Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCs of Supporting Staff Moavineen E Hujjaj are solved with detailed answers.
Rami is held during Hajj at:
- Muzdalfa
- Mina
- Arafat
- None of these
- b
-
The at of throwing stones at the Jamarat is known as Rami.
The key holder of Kaaba was:
- Umar (R.A)
- Usman Bin Talha (R.A)
- Aqeel Ansari (R.A)
- None of these
- b
-
In the year of conquest of Mecca, The Holy Prophet (PBUH) gave the keys of Kaaba to the Bani Shaybah tribe and said that they would be held the keys until the day of Resurrection.
عربی میں ایمبولینس کو کیا کہتے ہیں؟
- سیارہ
- ممرض
- سیارۃ الاِسعاف
- اوپر والے تمام
- c
عربی میں شام کو کیا کہتے ہیں؟
- صباح
- یوم
- مساء
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
عربی میں رات کو لیل کہتے ہیں
درج ذیل میں سے کونسے فرائض ِ حج ہیں؟
- احرام باندھنا، حج کی نیت کرنا، تلبینہ پڑھنا
- وقوف ِ عرفات
- طوافِ زیارت
- اوپر والے تمام
- d
کعبہ کی تعمیر کے دوران کس نے حجرِ اسود اسماعیل علیہ السلام کے حوالے کیا تھا؟
- ابراہیم علیہ السلام
- نوح علیہ السلام
- یعقوب علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
کس عمل کے بعد حجاج کرام پر لاگو تمام پابندیاں ختم ہو جاتی ہیں؟
- طواف زیارت
- طواف وداع
- طواف زیارت
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
قربانی کے بعد حجاج کرام کونسا عمل کرتے ہیں؟
- شیطان کو پتھر مارنا
- بال کٹوانا
- شیطان کو پتھر مارنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
بال کٹوانا کو حلق یا تحلیق کہا جاتا ہے۔
تحلیق میں مرد سارے بال کٹواتے ہیں جبکہ خواتین ایک لَٹ کاٹ لیں کافی ہے۔
دورانِ حج ہدی سے کیا مراد ہے؟
- قربانی کا جانور
- صدقہ کا جانور
- لڑائی والا جانور
- اوپر والے تمام
- a
-
حجاج کرام جمرات عقبی کو کنکریاں مارنے کے بعد قربانی کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں۔
جس دن حجاج کرام قربانی کرتے ہیں اُسے یوم لنحر کہتے ہیں۔