- 9 میل
- 10 میل
- 11 میل
- 12 میل
- a
-
منٰی سے میدان عرفات تقریبا 6 میل کے فاصلے پر ہے
Supporting Staff Moavineen E Hujjaj
This portion of Supporting Staff Moavineen E Hujjaj consist of All Solved Papers of Supporting Staff and Supervision Staff. Supporting Staff Moavineen E Hujjaj all Solved Current and Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCs of Supporting Staff Moavineen E Hujjaj are solved with detailed answers.
آبِ زم زم کا کنواں خانہ کعبہ کی کس سمت میں واقع ہے؟
- شرق
- مغرب
- شمال
- جنوب
- a
-
آبِ زم زم کنواں اور مقامِ ابراہیم خانہ کعبہ کی مشرق کی سمت واقع ہیں
وہ جگہ جہاں حجاج کرام احرام باندھتے ہیں، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- مروہ
- صفا
- میقات
- عرفات
- c
-
میقات کے چھ مقامات ہیں جن میں ذوالحلیفہ، قرن المنازل، یلملم، ذات عرق، ابراہیم مرسیا اور جحفہ شامل ہیں۔
پاکستان کے حجاج کرام کیلئے احرام باندھنے کی جگہ کا کیا نام ہے؟
- یلملم
- قرن المنازل
- ذولحلیفہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان اور بھارت سے بذریعہ بحری جہاز حج و عمرہ کیلئے جانے والے یلملم میں احرام باندھیں گے۔
یلملم پاکستان اور انڈیا دونوں ممالک کے حجاج کرام کیلئے احرام باندھنے کی جگہ ہے۔
یلملم مکہ سے تقریبا 70 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔
تلبیہ کس مقام سے حجاج کرام پڑھتے ہیں؟
- جب وہ ساتواں طواف کرتے ہیں۔
- جب وہ میقات میں احرام باندھتے ہیں
- جب وہ منی سے واپس جاتے ہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حجاج کرام جب میقات میں احرام باندھتے ہیں تو تلبیہ پڑھنا شروع کر دیتے ہیں اور خانہ کعبہ پہنچ کر تلبیہ پڑھنا روک دیا جاتا ہے۔
عربی میں گھنٹہ کو کیا کہتے ہیں؟
- دقیقہ
- زمن
- ساعۃ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
عربی میں ریل / ٹرین کو کیا کہتے ہیں؟
- دراجہ
- حافلہ
- قطار
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
عربی میں سڑک کو کیا کہتے ہیں؟
- سیارہ
- طریق
- طیارہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
حجرِ اسودکو بوسہ دینا کیا کہلاتا ہے؟
- استلام
- رکن یمانی
- حطیم
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
حجرِ اسود کو بوسہ دیتے وقت دُعا ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ و فی الاخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النار پڑھی جاتی ہے۔
حجرِ اسود کے پاس سے گزرتے وقت دُعا بسم اللہ اللہ اکبر پڑھی جاتی ہے۔
خانہ کعبہ کی کس سمت والی دیوارکے پاس صلوۃ پڑھنے کی بہت زیادہ فضیلت ہے؟
- مشرق
- مغرب
- شمال
- جنوب
- d
-
خانہ کعبہ کی جنوب سمت والی دیوار کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کی بہت زیادہ فضیلت ہے کیونکہ جب آپ جنوب کی طرف کھڑے ہو کر خانہ کعبہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے ہیں تو آپ کے سامنے خانہ کعبہ اور بیت المقدس دونو ں ایک ہی سمت میں آتے ہیں۔