- 63
- 100
- 150
- 200
- b
-
Holy Prophet Muhammad (PBUH) sacrificed 100 camels during Hajja Tul Wida.
Muhammad (PBUH) sacrificed 63 camels himself and the remaining were scarified by Ali (R.A).
Supporting Staff Moavineen E Hujjaj
This portion of Supporting Staff / Khadmeen Moavineen E Hujjaj consist of All Solved Papers of Supporting Staff / Khadimeen Hujjaj. Khadimeen E Hujjaj / Supporting Staff Moavineen E Hujjaj all Solved Current and Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCs of Khadmeen / Supporting Staff Moavineen E Hujjaj are solved with detailed answers.
Yom E Nahar during Hajj is also called:
- The day of Sacrifice
- The day of Judgement
- The day of Judgement
- None of these
- a
How many rounds have performed between Safaa and Marwa during Hajj?
- Six
- Seven
- Eight
- Nine
- b
What is name to run between Safa and Marwa?
- Rami
- Tawaf
- Istilam
- Sayee
- d
عربی میں دوست کسے کہتے ہیں؟
- معلم
- عدو
- صدیق
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
نمبر کو عربی میں عدد کہتے ہیں۔
اُستاد کو عربی میں معلم کہتے ہیں۔
عربی میں نہیں کو کیا کہتے ہیں؟
- ما
- یعلم
- لا
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
کیا کو عربی میں ما کہا جاتا ہے۔
وہ جانتا ہے کو عربی میں یعلم کہتے ہیں۔
عربی میں ہاں کسے کہتے ہیں؟
- ہذا
- نعم
- ھذا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ٹھیک ہے کو عربی میں اجل کہتے ہیں۔
یہ کو عربی میں ھذا کہتے ہیں۔
عربی میں فارمیسی کو کیا کہتے ہیں؟
- صیدیلیتہ
- مستسنی
- طیب
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
عربی میں ڈاکٹر کو طبیب کہتے ہیں
عربی میں ایمرجنسی کو کیا کہتے ہیں؟
- نار
- طاری
- مساعدہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
خانہ کعبہ کا وہ کونا جو ملک یمن کی طرف ہے ۔۔۔۔۔کہلاتا ہے۔
- رکن یمانی
- رکن ایرانی
- رکن شامی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
رکنِ یمانی خانہ کعبہ کے جنوب مغربی کونے کو کہتے ہیں ۔
یہ بیت اللہ کا وہ کونا ہے جو ملک یمن کی جانب واقع ہے۔
اس لئے اس کونے کو رکنِ یمانی کہتے ہیں۔
بیت اللہ کے چاروں کونوں پر چار ارکان ہیں جن میں حجرِ اسود، رکن یمانی، رکن شامی اور رکن عراقی شامل ہیں۔