- باب
- ماہ
- طعام
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
عربی میں دروازے کو باب کہتے ہیں۔
عربی میں پانی کو ماہ کہتے ہیں۔
فارسی زبان میں پانی کو آب کہتے ہیں۔
Supporting Staff Moavineen E Hujjaj
This portion of Supporting Staff / Khadmeen Moavineen E Hujjaj consist of All Solved Papers of Supporting Staff / Khadimeen Hujjaj. Khadimeen E Hujjaj / Supporting Staff Moavineen E Hujjaj all Solved Current and Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCs of Khadmeen / Supporting Staff Moavineen E Hujjaj are solved with detailed answers.
حج کی کتنی اقسام ہیں ؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- b
-
حجِ افراد
حجِ قِران
حجِ تمتع
حج کے کتنے فرائض ہیں؟
- 3
- 4
- 5
- 6
- a
-
حج کے چھ واجبات ہیں۔
حج کی سنت آٹھ ہیں۔
حج اسلام کا کونسا رُکن ہے؟
- دوسرا
- تیسرا
- چوتھا
- پانچواں
- d
-
ارکان اسلام کی تعداد پانچ ہے جس میں شہادت، صلوۃ، زکوۃ، روزہ اور حج شامل ہیں۔
حج ارکانِ اسلام کے ارکان میں سے وہ رُکن ہے جو مالی اور جسمانی دونوں قربانیاں مانگتا ہے۔