Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) NTS Past Papers Supporting Staff Moavineen E Hujjaj

خانہ کعبہ کا وہ کونا جو ملک یمن کی طرف ہے ۔۔۔۔۔کہلاتا ہے۔

  • رکن یمانی
  • رکن ایرانی
  • رکن شامی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • رکنِ یمانی خانہ کعبہ کے جنوب مغربی کونے کو کہتے ہیں ۔
    یہ بیت اللہ کا وہ کونا ہے جو ملک یمن کی جانب واقع ہے۔
    اس لئے اس کونے کو رکنِ یمانی کہتے ہیں۔
    بیت اللہ کے چاروں کونوں پر چار ارکان ہیں جن میں حجرِ اسود، رکن یمانی، رکن شامی اور رکن عراقی شامل ہیں۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) NTS Past Papers Supporting Staff Moavineen E Hujjaj

حجرِ اسود کس زبان کا لفظ ہے؟

  • اردو
  • پنجابی
  • عربی
  • فارسی
  • c
  • حجرِ اسود کو بوسہ دینا استلام کہلاتا ہے ۔
    حجر کا مطلب پتھر ہے اور اسود کا مطلب کالا / سیاہ ہے۔
    حجرِ اسود ایک پتھر ہے جو کعبہ کی جنوب مشرقی دیوار میں نصب ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) NTS Past Papers Supporting Staff Moavineen E Hujjaj

جہاں سے حرم شریف کی حدود شروع ہوتی ہے، جہاں سے احرام باندھا جاتا ہے، اُس جگہ کو کیا کہتے ہیں؟

  • مزدلفہ
  • میقات
  • منی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پاکستان، یمن، بنگلہ دیش اور ہندوستان کیلئے میقات کا ایک ہی مقام ہے۔
    اس مقام کو یلملم کہا جاتا ہے

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) NTS Past Papers Supporting Staff Moavineen E Hujjaj

حج کے کیا معانی ہیں؟

  • ارادہ کرنا
  • نیت کرنا
  • عزم کرنا
  • اوپر والے تمام
  • d
  • حج ارکانِ اسلام میں سے اہم ترین اور پانچواں رُکن ہے۔
    حج ہر صاحبِ استطاعت مسلمان مرد وعورت پر فرض ہے۔
    حج 9 ہجری میں فرض ہوا۔
    مسلمانوں نے پہلا حج 9 ہجری میں ادا کیا۔

View More Details >>
1 5 6 7 8 9 31