- 2 گھنٹے
- 3 گھنٹے
- 4گھنٹے
- 5 گھنٹے
- A
-
دھوپ میں اگر آپ نے 8 جوڑے بھی دال دیئے ہیں تو ظاہر سی بات ہے ایک ہی مقررہ وقت میں خشک ہو ں گے۔اگر 2 جوڑے 2 گھنٹے میں سُوکھیں گے تو باقی 6بھی اُسی دورانیہ میں دو گھنٹے میں سُوکھیں گے۔
Vaccinator
Vaccinator Solved Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Vaccinator are taken from Current & Past Papers.
جن بچوں کو ویکسین کی مکمل خوراک یا ڈوز نہیں مل پاتی اُنہیں کیا کہتے ہیں؟
- ڈراپ اِن
- ڈراپ آؤٹس
- فال آؤٹ
- ڈراپ ڈاؤن
- B
-
ایسے بچے جنہیں ایک یا دو خوراکیں ملتی ہیں۔لیکن دوسری یا تیسری خوارک نہیں لے پاتے اور اس طرح وہ ای پی آئی کی بیماریوں سے مکمل طور پر محفوظ نہیں رہ پاتے۔
کسی بھی ویکسین کا ڈراپ آؤٹ 10 فیصد زیادہ نہیں ہو نا چاہیئے۔
سمندری پانی میں زیادہ پایا جانے والا نمک کونسا ہوتا ہے؟
- MgCl2
- MgSO4
- CaSO4
- NaCl
- D
-
سمندر کے کُل پانی کے 3.5 فیصد میں سوڈیم کلورائیڈ شامل ہوتا ہے۔
عام اصطلاح میں سوڈیم کلورائیڈ کو کھانے والی نمک کہا جاتا ہے
دفتر کی خفیہ باتوں کو عام لوگوں میں بیان کرناــــــــــــ
- درست ہے
- غیر اخلاقی ہے
- غلط ہے
- قابل تعریف ہے
- C
-
کسی بھی محکمہ کی بات اُس محکمہ سے باہر ، یہاں تک کہ اپنے فیملی ممبرز کو بھی بتانا ایک سنگین جرم ہے۔
پینٹا ویلنٹ، آئی پی وی، نیمو کوکل، روٹا، ٹی ٹی اگر جم جائے تو کیا کریں؟
- استمعال کر لیں
- فروخت کر دیں
- ضائع کریں
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
ویکسین کو ریفریجریشن میں رکھنے کا مقصد ٹھنڈا رکھنا ہوتا ہے تا کہ ویکسین کی افادیت ضائع نہ ہو۔
جب ویکسین جم جاتی ہے تو وہ قابل استمعال نہیں رہتی۔ویکسین جم جانے سے اُسکی پوٹینسی خراب ہو جاتی ہے۔
کس ویکسین کو دھوپ میں رکھنا چاہیئے؟
- پولیو
- ٹیٹنس
- کالی کھانسی
- کسی کو بھی نہیں
- D
-
ایسے سوالات پیپرز میں اُمیدوار کو کنفیوز کرنے کیلئے دیئے جاتے ہیں۔
دھوپ اور تپش میں رکھی جانے والی ویکسین خراب ہو جاتی ہے۔
تمام ویکسین کو ٹھنڈی جگہ پر رکھنا چاہیئے۔
پینٹا ویلنٹ، نیموکوکل اور آئی پی وی کا انجیکشن کہاں لگایا جاتا ہے؟
- بازو میں
- ران میں
- کولہے پر
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
بچوں کے بازووں کے پٹھے بہت چھوٹے ہوتے ہیں اسلئے یہ انجیکشن بچوں کی ران میں لگایا جاتا ہے۔
اگر یہ انجیکشن بچوں کی بازوؤں میں لگایا جائے تو اس سے بچوں کی بازو میں موجود حساس پٹھہ خراب ہو سکتا ہے اور بچے کی بازو میں فالج آ سکتا ہے۔
ویکسین کو ذخیرہ کرنے کا درست درجہ حرارت کتنا ہے؟
- ایک ڈگری سینٹی گریڈ سے 10 سینٹی گریڈ
- دو ڈگری سینٹی گریڈ سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ
- دس سینٹی گریڈ سے 15 سینٹی گریڈ تک
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
دو ڈگری سینٹی گریڈ سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک ایک نارمل ٹمپریچر ہے جو ویکسین کو عام روٹین میں استمعال کرنے کیلئے رکھا جاتا ہے۔
اگر ویکسین کو زیادہ لمبے عرصہ تک محفوظ رکھنا ہے تو مختلف ویکسین کیلئے مختلف درجہ حرارت درکار ہوتا ہے۔مثال کے طور پر اگر پولیو کی ویکسین کو تین ماہ یا اُس سے زیادہ دیر تک محٖوظ رکھنا ہو تو منفی 20 سینٹی گریڈ درجہ حرارت درکار ہوتا ہے۔
کولہے پر کو نسی ویکسین لگانی چاہیئے ؟
- کالی کھانسی
- تشنج
- ہیپاٹائٹس
- کوئی بھی نہیں
- D
-
کولہے پر کوئی بھی ویکسین نہیں لگانی چاہیئے۔
تمام ویکسین مسلز میں لگائی جاتی ہیں ۔کولہے پر ویکسین لگانے سے اندیشہ ہوتا ہے کہ ویکسین مسلز کی بجائے فیٹ میں لگ سکتی ہے۔
کولہے پر ویکسین لگانے سے سائٹک نرو کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔سائٹک نرو سب سے لمبی نرو ہے جو ریڑھ کی ہڈی کے آخر سے شروع ہوتی ہے اور گھٹنے کے پیچھے سے گزرتے ہوئے ایڑھی تک جاتی ہے۔
کیا ویکسین بار بار استمعال کی جا سکتی ہے؟
- جی ہاں
- نہیں
- ایک مخصوص وقت تک
- اوپر والے تمام
- C
-
میزلز، بی سی جی، نیموکوکل اور پینٹا ویلنٹ محلول کو ملانے کے 6 گھنٹے تک استمعال کی جا سکتی ہیں۔اُسکے بعد یہ ویکسین ضائع کر دی جائے۔
او پی وی، آئی پی وی اور ٹیٹنس کے ویکسین باربار استمعال ہو سکتی ہے بشرطیکہ اُسکی آخری تاریخ نہ گزری ہو اور اُسے مطلوبہ درجہ حرارت (کولڈ چین) پر رکھا گیا ہو۔