Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

نمونیا / گردن توڑ بخار کیسے پھیلتا ہے؟

  • وائرس
  • بیکٹیریا
  • دونوں اے اور بی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • نمونیا کو چھوت کی بیماری بھی کہا جاتا ہے۔
    متاثرہ شخص کے سانس لینے، کھانسنے اور چھیکنے سے فضا میں جراثیم شامل ہو جاتا ہیں اور صحت مند افراد کو متاثر کر سکتے ہیں۔
    حالیہ سروے کے مطابق 5 سال سے کم عمر کے بچوں میں ہونے والی اموات کا 17 فیصد نمونیا کیوجہ سے ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ہیپاٹائٹس بی ایک مریض سے دوسرے مریض میں کیسے منتقل ہوتا ہے؟

  • آلودہ سرنج سے
  • آلودہ خون سے
  • مریضہ ماں سے نوزائیدہ بچے کو
  • اوپر والے تمام
  • D
  • ہیپاٹائٹس بی کا جراثیم پانچ طریقوں سے ایک متاثرہ شخص سے صحت مند شخص میں داخل ہو سکتا ہے۔
    1۔آلودہ سرنج کے استمعال سے۔
    2۔آلودہ خون لگنے سے۔
    3۔مریضہ ماں سے نوزائیدہ بچے میں۔
    4۔آلودہ اوزاد سے ناک، کان، چھدوانے یا آلودہ آلات سے جراحی سے۔
    5۔مریض سے غیر محفوظ جنسی تعلق سے

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

نیمو کوکل کتنی خوراک پر مشتمل ہے؟

  • 02
  • 03
  • 04
  • 05
  • B
  • نیموکوکل کی پہلی خوراک 6 ہفتہ، دوسری خوراک 10 ہفتہ اور تیسری خوراک 14 ہفتہ میں دی جاتی ہے۔
    نیموکوکل انجیکشن بائیں ران کے پٹھوں میں جلد کی باہر والی سائیڈ پرلگایا جاتا ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

روٹا وائرس کی ویکسین پلائی جاتی ہے یا لگائی جاتی ہے؟

  • لگائی جاتی ہے
  • پلائی جاتی ہے
  • سُونگھائی جاتی ہے
  • سپرے کی جاتی ہے
  • B
  • روٹا وائرس ایک اوورل ویکسین ہے۔
    اسکی دو خوراک ہوتی ہیں۔
    پہلی خوراک پیدائش کے 6 ہفتہ بعد دی جاتی ہے اور دوسری خوارک پیدائش کے 10 ہفتہ بعد دی جاتی ہے۔
    روٹا وائرس کی ایک خوراک 1.5 ملی لیٹر پر مشتمل ہوتی ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

نمونیا اور آئی پی وی ویکسین بچوں کی بازو میں نہیں لگانی چاہیئے کیونکہ

  • بچوں کے بازو میں ایک نرو ہوتی ہے جسکے زخمی ہونے سے فالج ہو سکتا ہے۔
  • بچوں کے بازو میں ایک رگ ہوتی ہے جس کے زخمی ہونے سے فالج ہو سکتا ہے
  • بچوں کے بازو میں ایک نرو ہوتی ہے جس کے زخمی ہونے سے شو گر ہو سکتی ہے۔
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • کوئی بھی انجیکشن لگانے کا بنیادی اصُول یہ ہے کہ دستانے پہن لیں۔جہاں انجیکشن لگانا ہے اُس جگہ کے مسلز کو ریلیکس رکھیں۔
    انجیکشن کے بعد جراثیم کُش وائپ کا استمعال کریں۔انجیکشن لگاتے وقت سوئی کو آگے پیچھے نہ کریں۔

View More Details >>