- خدا کو جاننا
- خود کو مکمل کرنا
- خود کو حقیقی بنانا
- خود کو بیان کرنا
- C
Vaccinator
Vaccinator Solved Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Vaccinator are taken from Current & Past Papers.
ایسی ویکسین جن کی خوراک ایک سے زیادہ ہو اُن کا درمیانی وقفہ کم از کم کتنا ہوناچاہیئے؟
- 2 ہفتہ
- 4 ہفتہ
- 6 ہفتہ
- 8 ہفتہ
- B
-
کم سے کم وقفہ ہونا ضروری ہے جبکہ اگر وقفہ زیادہ ہو جائے تو مسئلہ نہیں ہے۔
یہ ضرور ہے کہ اگر آپ وقفہ زیادہ کریں گے تو دوا کا مؤثر اثر نہ ہو گا۔
بی سی جی کی ویکسین کتنی بار دی جاتی ہے؟
- ایک بار
- دو بار
- تین بار
- چار بار
- A
-
بی سی جی ویکسین انجیکشن کی صورت میں ہوتی ہے اور یہ پیدائش کے بعد صرف ایک بار دی جاتی ہے۔
بی سی جی کی صرف ایک خوراک ہوتی ہے جس کی مقدار 0.05 ملی گرام ہوتی ہے۔
ہیپاٹائٹس بی کیسے پھیلتا ہے؟
- وائرس سے
- بیکٹیریا سے
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
ہیپاٹائیٹس بی مریض کے خون، تھوک، مادہ تولید وغیرہ میں ہوتا ہے۔
یہ مرض چھونے / ہاتھ ملانے سے نہیں پھیلتا۔
خسرہ کی پہلی خوراک کس عمر میں دی جاتی ہے؟
- 6 ماہ
- 9 ماہ
- 12 ماہ
- 15 ماہ
- B
-
خسرہ کی دوسری خوراک 15 ماہ کی عمر میں دی جاتی ہے۔
خسرہ کی ویکسین انجیکشن کی صورت میں ہوتی ہے اور اسے جلد اور گوشت کے درمیان لگانا چاہیئے۔
بچے کو پولیو ویکسین کس زاویہ سے دینی چاہیئے؟
- 45
- 60
- 90
- 120
- C
-
پولیو ویکسین کو گہرے گوشت میں لگایا جاتا ہے۔
چھوٹے بچوں میں پولیو کاٹیکہ ران میں لگانا بہتر ہوتا ہے جبکہ بڑے بچوں کے بازو پر گوشت میں لگایا جا سکتا ہے۔
WHO and UNESCO visited the Pakistan to observe the deaths due to Measles in _____
- 2013
- 2015
- 2017
- 2019
- A
BCG stands for:
- Basic Chalmette Geruin
- Bacilli Chalmette Geruin
- Basic Chemical Grain
- None of these
- B
-
BCG is used for TB disease.
TB stands for Tuberculosis.
Which country sent first satellite in the space?
- USA
- China
- Russia
- Japan
- C
-
First Satellite name was Sputnik-1.
It was sent to space on 4 October 1957.
Deficiency of Vitamin D is the cause of:
- Night Blindness
- Rickets
- Scurvy
- None of these
- B
-
Deficiency of Vitamin A causes Night Blindness.
Deficiency of Vitamin B causes Beriberi and Anaemia.
Deficiency of Vitamin C causes Scurvy disease.