- وائرس
- بیکٹریا
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
اگر گردن توڑ بخار کی وجہ وائرس ہو تو اِسے وائرل گردن توڑ بخار کہتے ہیں۔
اگر گردن توڑ بخار بیکٹیریا کی وجہ سے ہو تو اِسے جراثیمی گردن توڑ بخار کہتے ہیں۔
Vaccinator
Vaccinator Solved Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Vaccinator are taken from Current & Past Papers.
ای پی آئی پروگرام میں گردن توڑ بخار اور نمونیا کا ٹیکہ کب شامل کیا گیا؟
- 2008
- 2009
- 2010
- 2011
- A
-
گردن توڑ بخار کو انگریزی میں مننجائٹس کہا جاتا ہے۔یہ بخار عموما مینگوکن بیکٹیریا کی ٹائپ بی سے جنم لیتا ہے۔اس مرض کے شکار زیادہ تر بچے ہوتے ہیں۔
گردن توڑ بخار کو بعض اوقات اسپائنل گردن توڑ بخار بھی کہا جاتا ہے۔
تشنج بیماری کا بیکٹیریا نوزائیدہ بچہ کے جسم میں کیسے داخل ہوتا ہے؟
- گندے اوزار سے ناڑو کاٹنے سے
- ناڑو پر راکھ لگانے سے
- ناڑو پر گھی، مٹی ، گوبر وغیرہ لگانے سے
- اوپر والے تمام
- D
-
تشنج کا بیکٹیریا زچگی کے دوران صفائی ستھرائی کا خیال نہ رکھنے کیوجہ سے بھی ماں کے جسم میں داخل ہو جاتا ہے۔
درجہ حرارت ماپنے والے آلے کو کیا کہتے ہیں؟
- مائیکرو میٹر
- ایم میٹر
- تھرما میٹر
- بیرو میٹر
- C
-
درجہ حرارت کو ماپنے کے تین بنیادی یونٹس ہیں جن میں سینٹی گریڈ، فارن ہائیٹ اور کیلون شامل ہیں۔
تشنج کی بیماری کیسے پھیلتی ہے؟
- وائرس
- بیکٹیریا
- اے اور بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
ٹیٹنس / تشنج کی بیماری کلورس ٹریڈم ٹیٹانی نامی بیکٹیریا سے پھیلتی ہے۔
بیکٹیریا جب فضلے کے ساتھ انسان یا جانور کے جسم سے باہر آتا ہے تو پھیلاؤ کا سبب بنتا ہے۔
یہ بیکٹیریا زخم لگنے کی صورت میں انسان کے جسم میں داخل ہوجاتا ہے۔
تشنج کس بیماری کو کہتے ہیں؟
- بخار کی بیماری
- جھٹکوں کی بیماری کو
- کھانسی کی بیماری
- یرکان کی بیماری
- B
-
اس بیماری کو اردو میں تشنج اور انگریزی میں ٹیٹنس بھی کہا جاتا ہے۔
یہ بیماری ایسے بیکٹیریا کی وجہ سے پھیلتی ہے جو انسان اور جانوروں کی انتڑیوں میں رہتا ہے۔
یہ بیکٹریا خاص طور پر گھوڑوں کی انتڑیوں میں پایا جاتا ہے۔
پولیو وائرس انسانی جسم میں کیسے داخل ہوتا ہے؟
- منہ کے ذریعے
- ناک کے ذریعے
- کان کے ذریعے
- آنکھ کے ذریعے
- A
-
پولیو وائرس انسانی جسم میں منہ کے ذریعے داخل ہوتا ہے اور 3 سے پانچ دن تک پرورش پاتا ہے۔
پولیو وائرس کے اثرات میں ممکنہ علامات میں تھکاوٹ، سردرد، قبض، دست، بازو اور ٹانگوں میں درد، گردن میں اکڑاؤ وغیرہ شامل ہیں۔
پولیو وائرس زیادہ تر چھوٹے بچوں پر حملہ کرتا ہے۔
کولڈ بکس کیسا ہوتا ہے؟
- گول
- تکونی
- مستطیل
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
کولڈ بکس مستطیل شکل کے ہوتے ہیں۔
کولڈ بکس کو ٹھنڈا کرنے کیلئے کم از کم 48 گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔
ان بکس میں پانی ڈال کر ریفریجریٹر میں رکھ دیا جاتا ہے اور پانی ان میں جم جاتا ہے اور ان بکس کو ویکسین کے ساتھ رکھ دیا جاتا ہے تا کہ ویکسین خراب نہ ہو۔
تپ دق بیماری کتنے قسم کی ٹی بی کو جنم دیتی ہے؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- A
-
اگر تپ دق بیماری لاحق ہو جائے تو دو قسم کی ٹی بی کی بیماری جنم لے سکتی ہیں۔
ایک پھیپھڑوں کی ٹی بی ہے جو پورا پھیپھڑا خراب کر سکتی ہے۔
دوسرا دماغ کی جھلیوں کی ٹی بی ہے ۔
علاج نہ کروانے کی صورت میں یہ دونوں اقسام موت کا سبب بن سکتی ہیں۔
انسانی گردوں کا وزن کتنا ہوتا ہے؟
- 20 - 100 g
- 120 - 170 g
- 150 - 250 g
- 200 - 350 g
- B
-
ایک انسانی گردے کا وزن تقریبا آدھ پاؤ ہوتا ہے۔
ایک انسانی گُردے کی لمبائی 10 سے 12 سینٹی میٹر ، چوڑائی 5 سے 7 سینٹی میٹر اور موٹائی 2 سے 3 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔