- 2002
- 2005
- 2007
- 2009
- D
-
عالمی ادارہ صحت نے1991 میں یہ اعلان کیا تھا کہ 1997 سے ہر ملک ہیپاٹائٹس بی کی ویکسین اِی پی آئی پروگرام میں شامل کرنے کا پابند ہو گا۔
پاکستان میں اِی پی آئی پروگرام میں 2009 سے ہیپاٹائٹس بی کی ویکسین کو شامل کیاگیا۔
Vaccinator
Vaccinator Solved Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Vaccinator are taken from Current & Past Papers.
اِی پی آئی میں ہدفی امراض کتنے ہیں؟
- 08
- 09
- 10
- 11
- C
-
ای پی آئی کے ہدفی امراض میں بچوں کی ٹی بی، پولیو، خناق، کالی کھانسی، تشنج، کالا یرکان، گردن توڑ بخار/نمونیا، خسرہ اور دست کے امراض شامل ہیں۔
ٹی بی کے جرثومے کا کیا نام ہے؟
- جیو بیکٹیریم
- مائیو بیکٹیریم ٹیوبر کلوسز
- فائیو ٹیوبر کلوسز
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
ٹی بی کے جراثیم ہو امیں سفر کرتے ہیں، اور ایک انسا ن سے دوسرے انسان کے جسم میں عموما سانس کے ذریعے منتقل ہوتے ہیں۔
ٹی بی کے جراثیم عموما پھیپھڑوں کو متاثر کرتے ہیں۔
ٹی بی کے جراثیم پھیپھڑوں کے ساتھ ساتھ دماغ، گُردوں اور ریڑھ کی ہڈی کو بھی متاثر کرتے ہیں۔
پولیو سے بچاؤ کیلئے آئی پی وی کا ٹیکہ ای پی آئی پروگرام میں کب شامل کیا گیا؟
- اگست 2015
- ستمبر 2016
- اکتوبر 2017
- نومبر 2018
- A
-
پولیو ویکسین کا عمل پہلی بار 1955 میں شروع کیا گیا۔
درج ذیل میں سے متفرق کا انتخاب کریں۔
- صوفہ
- کمبل
- میز
- کرسی
- B
-
صوفہ، میز اور کُرسی بیٹھنے کیلئے استمعال ہوتے ہیں جبکہ کمبل اوڑھنے کیلئے استمعال ہوتا ہے۔
اسلئے کمبل باقی تینوں سے مختلف ہے۔
DG, HK, LO, PS, TW, _____
- XB
- AX
- XA
- ZA
- C
-
D E F G
H I J K
L M N O
P Q R S
T U V W
X Y Z A
AZ, CY, EX, ______
- JW
- GW
- UW
- FW
- B
-
A Z
C V
F X
G W
JAK, KBL, LCM, MDN, _______
- NEO
- CAB
- JKL
- GBI
- A
-
J A K
K B L
L C M
M D N
N E O
ایک نسل سے دوسری نسل میں ——منتقل ہوتے ہیں ۔
- سینٹری اولز
- سائیٹو پلازم
- کروموسومز
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
ایک نسل سے دوسری نسل میں کروموسومز کے منتقل ہونے کے عمل کو جینیاتی وراثت کہتے ہیں۔
میزلز، بی سی جی اور او پی وی زندہ ویکسینز ہیں جن کو جلد نقصان کی وجوہات ہیں۔
- کم درجہ حرارت
- تپش اور دھوپ
- نمی اور دھوپ
- خشکی اور کم درجہ حرارت
- B
-
ایک سادہ سا فارمولا یاد رکھیں ۔
ماسوائے چند ویکسین کے تمام کی تمام ویکسین تپش اور دھوپ میں خراب ہو جاتی ہے۔
اور ای پی آئی پروگرام کی تمام ویکسین کو مناسب درجہ حرارت پر رکھا جا تاہے۔