Health Department NTS Past Papers Pakistan Studies MCQs Vaccinator

سندھ طاس معاہدہ کب طے پایا؟

  • 1949
  • 1955
  • 1960
  • 1970
  • C
  • سندھ طاس معاہدہ 19 ستمبر 1960 کو طے پایا۔
    سندھ طا س معاہدہ کو انگریزی میں اِنڈس واٹر ٹریٹی کہا جاتا ہے۔
    یہ معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے تنازعہ کا معاہدہ تھا۔
    اس معاہدہ کو پاکستان کی طرف سے صدر ایوب خان اور بھارت کی طرف سے جواہر لعل نہرو نے دستخط کیا۔
    اس معاہدہ کی رُو سے تین دریاؤں کا پانی پاکستان اور تین دریاؤں کا پانی بھارت کو دیا گیا۔

View More Details >>
Health Department NTS Past Papers Pakistan Studies MCQs Vaccinator

پاکستان کا نیشنل میوزیم کہاں واقع ہے؟

  • جامشورو
  • کراچی
  • حیدرآباد
  • لاڑکانہ
  • B
  • نیشنل میوزیم آف پاکستان کی جگہ پر پہلے وکٹوریہ میوزیم ہُوا کرتا تھا۔
    نیشنل میوزیم کراچی کو 1951 میں قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Health Department NTS Past Papers Pakistan Studies MCQs Vaccinator

صوبہ سندھ میں اقلیتوں میں سب سے زیادہ تعداد میں کون ہیں؟

  • ہندو
  • عیسائی
  • قادیانی
  • سکھ
  • A
  • صوبہ سندھ کی کُل آبادی میں 91.32 فیصد مسلمان لوگ ہیں۔
    صوبہ سندھ میں 8.5 فیصد ہندو مذہب کے لوگ آباد ہیں۔
    پاکستان میں جتنی بھی ہندو کمیونٹی ہے اُس ہندو کمیونٹی کا 93 فیصد صوبہ سندھ میں آباد ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Physics MCQs Vaccinator

کسی جسم میں حرکت کی وجہ سے کونسی انرجی پیدا ہوتی ہے ؟

  • کائی نیٹک
  • پوٹینشل
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • کائی نیٹک انرجی کو اردو میں حرکی توانائی بھی کہتے ہیں۔
    انرجی دو حالتوں میں پائی جاتی ہے ، ایک کائی نیٹک انرجی ہے اور دوسری حالت پوٹینشل انرجی ہے۔
    کسی جسم میں پوزیشن کیوجہ سے پوٹینشیل انرجی پیدا ہوتی ہے۔

View More Details >>
1 7 8 9 10 11 68