- بنیادی
- کوئی کردار نہیں
- ثانوی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
ETEA Testing Service
All ETEA Current and Past Papers are included in this portion of ETEST Website. All post’s papers which are conducted by ETEA uploaded in this portion of website.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
کنیکٹنگ راڈ کو ـــــــ بھی کہتے ہیں۔
- کون راڈ
- ڈسک راڈ
- پانا راڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
کنیکٹنگ راڈ عام طور پر ۔۔۔۔۔شکل کا ہوتا ہے۔
- I
- C
- L
- H
- b
-
کنکٹنگ راڈ ، پسٹن کو کرینک شافٹ سے ملاتا ہے۔
اس راڈ کو تیسری صدی میں متعارف کروایا گیا۔
بیٹری الیکٹروکیمیکل آلہ ہے۔جسکا مطلب وہ بیٹری ہے جو کہ ــــــــــ
- کیمیکل طریقے سے کیمیکل پیدا کرتی ہے
- کیمیکل عمل کے ذریعے بجلی پیدا کرتی ہے
- الیکٹرولائیٹ استمعال ہوتا ہے
- اس میں سیدھے پلیت کی بجائے مڑے ہوئے پلیٹ ہوتے ہیں
- b
سنگل ڈرائی پلیٹ کلچ میں ٹارسینل وائبریشن کو ۔۔۔۔۔۔۔ جذب کرتا ہے۔
- کشن سپرنگ
- کوائل سپرنگ
- سنٹرل حب
- کلچ پیڈل
- b
-
کوائل سپرنگ کو ٹارسینل سپرنگ بھی کہتے ہیں۔
بارہ 12 وولٹ بیٹری میں کتنے سیل ہوتے ہیں؟
- 02
- 04
- 06
- 08
- c
درجہ حرارت نوٹ کرنے والا آلہ گاڑی میں ۔۔۔۔۔۔۔ کے ذریعے درجہ حرارت معلوم کرتا ہے۔
- انجن پسٹن
- انجن سلنڈر
- لوپریکیٹنگ آئل
- جیکٹ کولنگ واٹر
- d
-
گاڑی کے انجن کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے کُولنٹ / جیکٹ کولنگ واٹر کا استمعال کیا جاتا ہے۔ یہ کولنگ واٹر ریڈی ایٹر کے کنڈنسروں سے ہوتا ہوا، انجن کی گیلریوں میں جاتا ہے۔ جہاں سینسر موجود ہوتا ہے۔اور وہ ڈرائیور کو گاڑی انجن کے گرم یا ٹھنڈا ہونے کیلئے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔
ایل ٹی وی کا کیا مطلب ہے؟
- لائیٹ ٹرانسپورٹ وہیکل
- لور ٹرانسپورٹ وہیکل
- لیفٹ ٹرانسپورٹ وہیکل
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایچ ٹی وی کا مطلب ہے ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکل
جب سرخ لائیٹ آ ن ہو تو ڈرائیور کیلئے ۔۔۔۔کہ وہ دائیں سائیڈ پر مڑ جائے۔
- قانونی ہے
- غیر قانونی ہے
- غیر اخلاقی ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اگر سرخ لائیٹ آن ہو تو ڈرائیور صرف بائیں سائیڈ پر موڑ مڑ سکتا ہے۔ نہ سیدھا جا سکتا ہے اور نہ دائیں جانب مڑ سکتا ہے۔
نیشنل ہائی وے اور موٹر وے ڈرائیونگ لائسنس اتھارٹی رولز ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نافذ کئے گئے۔
- 2010
- 2012
- 2014
- 2016
- c