- Fears
- Ideas
- Veracity
- Myths
- d
FPSC Past Papers
All Federal Public Service Commission (FPSC) Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Website. All Papers related to all posts which are conducted by FPSC are included. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis. in this section.
Choose the correct option for the blank that best fits the meaning of the sentence as whole. The settlers found an ideal location with plenty of …..land for farming and a mountain stream for fresh water irrigation.
- Candid
- Arable
- Quaint
- Saline
- b
-
آباد کاروں کو کھیتی باڑی کے لیے کافی قابل کاشت زمین اور تازہ پانی کی آبپاشی کے لیے ایک پہاڑی ندی کے ساتھ ایک مثالی مقام ملا۔
فائل کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
- مثل
- مصل
- مسل
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
برائے تعمیل ، درج ذیل میں سے کس کا درست ترجمہ ہے؟
- For Issue
- For Pursuance
- For Compliance
- For Necessary Action
- C
کو دفتری اردو زبان میں کیا کہتے ہیں؟ Noting نوٹنگ
- کیفیت نویسی
- روداد نویسی
- تبصرہ نویسی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
کو اردو زبان میں کیا کہتے ہیں؟Minutes of the meeting
- جلسے کے اوقات
- روداد اجلاس
- پیش نامہ
- اطلاع نامہ
- b
کو دفتری زبان میں کیا کہتے ہیں؟Office Memorandum
- غیر سرکاری خط
- نیم سرکاری خط
- یاد دہانی کا خط
- دفتری یاداشت
- d
کا درست متبادل کیا ہے؟Economy لفظ
- معاش
- اقتصادی
- معیشت
- بچت
- c
ایکٹنگ پریزیڈنٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟Acting President
- قائم مقام صدر
- وقتی صدر
- اداکار صدر
- عارضی صدر
- a
ہجر کا مترادف لفظ تلاش کریں۔
- وصل
- فراق
- وصال
- ملاقات
- b
-
ہجر کا مطلب ہے دوری، فراق، جدائی، علیحدگی وغیرہ۔
وصال کو موت ، انتقال، وفات کی صورت میں استمعال کر سکتے ہیں۔
وصل کا مطلب ہے تعلق ، ملاقات، عاشق و معشوق کا ملنا وغیرہ