- گھوڑا گاڑی بک گئیں۔
- گھوڑا گاڑی بک گیا۔
- گھوڑا گاڑی بک گئے۔
- گھوڑا گاڑی بک گئی۔
- d
FPSC Past Papers
All Federal Public Service Commission (FPSC) Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Website. All Papers related to all posts which are conducted by FPSC are included. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis. in this section.
کون سا جملہ درست ہے؟
- لڑکیاں گا رہیں ہیں۔
- لڑکیاں گا رہیں ہے۔
- لڑکیاں گا رہی ہیں۔
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
مشاہراہ کا ہم معنی لفظ تلاش کیجئے؟
- تنخواہ
- مشہور
- مشاورت
- قیمت
- a
-
مشاہراہ کا مترادف تنخواہ ، وظیفہ، معاوضہ، ماہانہ وغیرہ ہے۔
پچھم کس لفظ کا متضاد ہے؟
- مشرق
- مغرب
- یورپ
- پورپ
- a
-
پچھم سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی یہ ہیں وہ سمت جہاں سورج ڈوبتا ہے۔
خرد کا متضاد کیا ہے؟
- فہم
- جنون
- عقل
- دیوانگی
- d
مندرجہ ذیل میں سے کونسا لفظ مذکر ہے؟
- ڈھلان
- مٹھاس
- آب و ہوا
- بندرگاہ
- c
-
تمام دنوں اور مہینو ں کے نام مذکر میں شمار ہوتے ہیں ما سوائے جمعرات۔
درج ذیل میں سے کونسا لفظ مونث ہے؟
- سنسکرت
- بچپن
- بھاؤ
- معاملہ
- a
-
تمام زبانیں مونث میں شمار ہوتی ہیں۔
تمام نمازوں کے نام مونث میں شمار ہوتے ہیں ۔
املاء کے اعتبار سے کونسا لفظ درست ہے؟
- عبدل رحمان
- عبدالرحمان
- عبد رحمان
- عبدلرحمان
- b
اس لفظ کو کیا کہتے ہیں جو کسی دوسرے لفظ سے نکلا ہو؟
- جامد
- مشتق
- مصدر
- حاصل مصدر
- b
-
مشتق کا مطلب ہے نکلا ہوا۔ایسا اسم جو کسی مصدر سے نکلا ہو اسم مشتق کہلاتا ہے۔مثلا لکھنا سے لکھائی، لکھے گا،لکھتا ہے۔
کھاٹ سے کھٹولا، اسم نکرہ کی کونسی قسم کو ظاہر کرتا ہے؟
- جامد
- مصدر
- مشتق
- حاصل مصدر
- d
-
چہکنا سے چہک، ملنا سے ملاپ، پڑھنا سے پڑھائی، چمکنا سے چمک اور گھبرانا سے گھبراہٹ وغیرہ تمام اسم حاصل مصدر کے مثالیں ہیں۔
اسم نکرہ کے چھ اقسام ہیں۔
جن میں اسم ذات ، اسم حاصل مصدر، اسم فائل، اسم مفعول ، اسم استفہام اور اسم حالیہ شامل ہیں۔