- Mir Shakeel Ur Rehman
- Mir Khalil Ur Rehman
- Mir Javed Rehman
- All of the given
- b
-
Current CEO of Daily Jung is Mir Shakeel Ur Rehman.
Jang News Paper is the biggest Newspaper of Pakistan.
NTS Past Papers
All NTS Solved Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Website.
Masjid E Khief is located in:
- Muzdalfa
- Mina
- Arafaat
- None of these
- b
آگ کا دریا کس کا ناول ہے؟
- قراءۃ العین حیدر
- احمد ندیم قاسمی
- عصمت چغتائی
- ان مین سے کوئی نہیں
- a
-
قراء ۃالعین حیدر نے یہ ناول 1959 میں شائع کیا۔
پہلا مسلمان ادیب جسے ادب میں نوبل انعام دیا گیا۔ کس ملک سے تعلق رکھتا تھا؟
- مراکش
- ایران
- مصر
- پاکستان
- c
-
نجب محفوظ کو 1988 میں ادب میں پہلا نوبل پرائز دیا گیا۔
Last Wahi came on :
- Safar, 20
- Shawwal, 12
- 11th Zilhajja
- None of these
- d
-
Last Wahi was revealed in Zul-Hajjah.
Who wrote the “Kapas ka Phool”?
- Allama Iqbal
- Mirza Galib
- Ahmed Nadeem Qasmi
- None of these
- c
اردو زبان کی ترقی کیلئے انگریزوں نے کونسا کالج قائم کیا؟
- فورٹ ولیم کالج
- ایم اے او کالج
- دہلی کالج
- علی گڑھ کالج
- a
-
یہ کالج کلکتہ انڈیا میں واقع ہے۔
Saddique and ……the titles given to Abu Bakkar Saddique (R.A).
- Ateeque
- Tahir
- Pious
- None of the above
- a
-
Saddique and Ateeq was titles of Abu Bakkar Saddique (R.A).
علی رضی اللہ عنہ کا عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے کیا رشتہ تھا؟
- بیٹا
- دوست
- چچا زاد بھائی
- بھانجا
- b
-
علی رضی اللہ تعالی عنہ نبی ﷺ کے چچا ابو طالب کے بیٹے تھے۔
علی رضی اللہ تعالی عنہ بچوں میں سب سے پہلے ایمان لائے۔
نبی ﷺ کی بیٹی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی شادی علی رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوئی۔
علی رضی اللہ تعالی عنہ چوتھے اور آخری خلیفہ بھی ہیں۔
سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کہاں پیدا ہوئے؟
- ننکانہ صاحب
- دہلی
- تلونڈی
- بنگال
- a
-
گرو نانک ننکانہ صاحب میں پیدا ہوئے اور کرتار پورمیں وفات پائی۔