- صوفہ
- کمبل
- میز
- کرسی
- B
-
صوفہ، میز اور کُرسی بیٹھنے کیلئے استمعال ہوتے ہیں جبکہ کمبل اوڑھنے کیلئے استمعال ہوتا ہے۔
اسلئے کمبل باقی تینوں سے مختلف ہے۔
NTS Past Papers
All NTS Solved Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Website.
DG, HK, LO, PS, TW, _____
- XB
- AX
- XA
- ZA
- C
-
D E F G
H I J K
L M N O
P Q R S
T U V W
X Y Z A
AZ, CY, EX, ______
- JW
- GW
- UW
- FW
- B
-
A Z
C V
F X
G W
JAK, KBL, LCM, MDN, _______
- NEO
- CAB
- JKL
- GBI
- A
-
J A K
K B L
L C M
M D N
N E O
ایک نسل سے دوسری نسل میں ——منتقل ہوتے ہیں ۔
- سینٹری اولز
- سائیٹو پلازم
- کروموسومز
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
ایک نسل سے دوسری نسل میں کروموسومز کے منتقل ہونے کے عمل کو جینیاتی وراثت کہتے ہیں۔
میزلز، بی سی جی اور او پی وی زندہ ویکسینز ہیں جن کو جلد نقصان کی وجوہات ہیں۔
- کم درجہ حرارت
- تپش اور دھوپ
- نمی اور دھوپ
- خشکی اور کم درجہ حرارت
- B
-
ایک سادہ سا فارمولا یاد رکھیں ۔
ماسوائے چند ویکسین کے تمام کی تمام ویکسین تپش اور دھوپ میں خراب ہو جاتی ہے۔
اور ای پی آئی پروگرام کی تمام ویکسین کو مناسب درجہ حرارت پر رکھا جا تاہے۔
اگر اگفاقی طور پر سرنج کی سوئی کو ہاتھ لگ جائے تو کیا کرنا چاہیئے؟
- ہر گز استمعال نہ کریں
- صاف کر کے دوبارہ استمعال کر سکتے ہیں
- سٹریلائزیشن کے بعد استمعال کر سکتے ہیں
- سپرٹ سےصاف کر کے استمعال کریں
- A
-
اگر سُرنج کے ساتھ متعلقہ میڈیسن کے علاوہ کسی قسم کا بھی غیر ضروری محلول لگ جائے تو کسی صورت بھی سُرنج کا استمعال مت کریں۔
معاشرے کی سطح پر حفاظتی ٹیکہ جات میں سوشل موبلائزیشن میں اہم کردار کون کون سے لوگ ادا کر سکتے ہیں؟
- ویکسینیٹر
- ہیلتھ ورکر
- لیڈی ہیلتھ وزیٹر
- ای پی آئی ورکرز، ویکسینیٹرز، لیڈی ہیلتھ ورکرز
- D
کولڈ چین سسٹم سے کیا مراد ہے؟
- ویکسین کا بنانا
- ویکسین کا ارسال کرنا
- ویکسین کا دوا ساز سے ماں اور بچہ تک مخصوص درجہ حرارت میں پہنچنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
کولڈ چین سسٹم سے مراد ایسا سسٹم ہے جس میں ویکسین کو مریض تک پہنچانے تک اُسکی کارکردگی کو بہترین رکھنے کیلئے مناسب درجہ حرارت مہیا کرنا۔
یہ ایک ریفریجریشن سسٹم ہے جس کے تحت ویکسین کو ایک مناسب درجہ حرارت پر رکھا جاتا ہے۔
حفاظتی ٹیکہ سب سے پہلے کس نے لگایا؟
- جاپانیوں نے
- چینیوں نے
- امریکنز نے
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
حفاظتی ٹیکہ سب سے پہلے چینیوں نے 10 ویں صدی میں لگایا۔