- 07
- 08
- 09
- 10
- D
-
اِن دس بدنی امراض میں پولیو، خناق، کالی کھانسی، تشنج، یرکان، گردن توڑ بخار ، نمونیا، خسرہ اور دست شامل ہیں۔
NTS Past Papers
All NTS Solved Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Website.
ٹیوبر کلوسز ویکسین کیسے لگائی جاتی ہے ؟
- جلد میں
- وین میں
- دونوں میں
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- A
-
ٹی بی (ٹیوبر کلوسز ) کیلئے بی سی جی ویکسین لگائی جاتی ہے۔
بی سی جی ویکسین بائیں بازور کے اوپر والے حصے میں جلد کے نیچے لگائی جاتی ہے۔
خناق کی بیماری —– کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
- وائرس
- بیکٹیریا
- اے اور بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
خناق کو چھوت کی بیماری بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ بیماری ایک مریض سے دوسرے مریض میں ٹرانسفر ہو سکتی ہے۔
خناق کی بیماری اُن بچوں میں لاحق ہو سکتی ہے جن کا قوت مدافعت کا نظام کمزور ہے۔
خناق کی بیماری عموما 15 سال سے کم عمر کے بچوں پر حملہ کرتی ہے۔
خناق کی بیماری اُن بچوں پر بھی حملہ کرتی ہے جنہوں نے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل نہ کیا ہو۔
یہ بیماری فالج اور دل کی بیماریوں کا باعث بھی بن سکتی ہے۔
پولیو وائرس انسانی جسم میں کس نظام پر حملہ کرتا ہے ؟
- تنفس کے نظام پر
- سرکُولیٹری نظام پر
- اعصابی نظام پر
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
پولیو کا وائرس انسانی جسم میں منہ کے ذریعہ داخل ہوتا ہے۔
پولیو کا وائرس خون میں شامل ہو کر اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے جس سے مریض فالج کا شکار ہو جاتا ہے۔
ٹی بی کونسی بیماری ہے؟
- پھیپھڑوں کی
- دل کی
- آنکھوں کی
- گُردوں کی
- A
-
اس بیماری میں ٹی بی کے جراثیم پھیپھڑوں اور گردن کی گلٹیوں میں پرورش پاتے ہیں۔
ٹی بی عام طور پر ایک متاثرہ شخص سے صحت مند شخص میں سانس اور کھانسی کے ذریعے منتقل ہوتی ہے۔
اس بیماری میں تھکاوٹ، بخار، رات کو ہلکا پسینہ آنا، کھانسی کے ساتھ بلغم یا خون آنا شامل ہو سکتا ہے۔
ٹی بی بیماری اگر بچوں میں لاحق ہے تو بچوں کا وزن عمر کے لحاظ سے کم ہوتا محسوس ہوتا ہے۔
پاکستان میں حفاظتی ٹیکوں کی توسیع پروگرام کو کتنے سال ہو چکے ہیں؟
- 30 سال
- 45 سال
- 50 سال
- 60 سال
- B
-
توسیع پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات کو انگریزی میں اِی پی آئی کہا جاتا ہے۔
اس کا پاکستان میں باقاعدہ آغاز 1978 میں کیا گیا۔
ویکسین کیریئر کس میٹریل کا بنا ہو ؟
- گلاس
- ایسا میٹریل جو باہر کی حرارت کو اندر نہ آنے دے
- پلاسٹک
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
ویکسین کیریئر کو اس طرح سے بنایا جاتا ہے کہ اِس میں باہر سے اندر حرارت نہ پہنچ سکے ۔
ویکسین کیریئر کا بنیادی مقصد ہی ویکسین کو گرمی اور حرارت سے محفوظ رکھنا ہے۔
کسی علاقہ میں کم سے کم کتنے بچے متاثر ہوں تو خون کا نمونہ ادارہ صحت اسلام آباد کو بھجوانا ضروری ہے؟
- ایک بچہ
- دس بچے
- دو درجن
- ایک سو
- A
-
بین الاقوامی ادارہ صحت کی جانب سے یہ ہدایات ہیں کہ اگر کسی علاقہ میں ایک متاثر بچہ بھی ملتا ہے تو فوری طور پر اُس کے خون اور دیگر نمونہ جات ملکی سطح پر قائم حفاظتی سینٹر بھجوائے جائیں۔
بچے کی پیدائش کے فورا بعد کتنی حفاظتی ویکسین لگائی جاتی ہیں؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- C
-
اِن تین ویکسین میں بی سی جی، پولیو اور ہیپاٹائٹس بی کی ویکسین شامل ہے۔
پیدائش سے پہلے بچوں کی بیماری کا بچاؤ کیسے کیا جاتا ہے؟
- دل کے ذریعہ
- بازو کے ذریعہ
- ناڑو کے ذریعہ
- آنکھ کے ذریعہ
- C
-
ایسی خواتین جن کے حفظان صحت کے معاملات ہوں تو اِس صورت میں عموما ناڑو کے ذریعے کلوروہیکزیدین استمعال کروائی جاتی ہے۔
یہ عمل ماں کے پیٹ میں بچے کو ہڈیوں کے انفیکشن سے بچانے کیلئے کیا جاتا ہے۔