- سیریز میں
- پیرالل میں
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
فیوز ہمیشہ سیریز میں لگائے جاتے ہیں۔اور فیز میں لگائے جاتے ہیں۔
فیوز کے استمعال سے بڑے نقصان سے بچا جاسکتا ہے۔
NTS Past Papers
All NTS Solved Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Website.
گندم کی پیمائش کس میں کی جاتی ہے؟
- ملی لیٹر
- لیٹر
- کلو گرام
- فٹ
- c
-
دودھ / لیکوئیڈ کی پیمائش لیٹرزمیں کی جاتی ہے۔
زمین کی پیمائش فٹ میں کی جاتی ہے۔
سات کلو گرام میں کتنے گرام ہوتے ہیں؟
- 700
- 7000
- 70
- 7
- b
-
ایک کلو گرام میں 1000 گرام ہوتے ہیں۔
ایک من میں 40 کلوگرام ہوتے ہیں۔
ایک ٹن میں 25 من ہوتے ہیں۔
اگر جم کا تعلق ورزش سے ہوگا تو کھانے کا تعلق کس سے ہو گا؟
- ہوٹل
- خوراک
- متوازن غذا
- پروٹین
- a
-
جم کو اردو میں ورزش خانہ کہا جا سکتا ہے۔
اگر ورزش خانہ کا تعلق ورزش سے ہے تو خوراک کا تعلق ہوٹل سے ہو گا۔
اگر قلم کا تعلق شاعر سے ہے تو سوئی کا تعلق کس سے ہو گا؟
- مشین
- درزی
- نائی
- دھاگہ
- b
-
شاعری لکھنے کیلئے شاعر قلم کا استمعال کرتا ہے۔
سلائی کرنے کیلئے درزی سوئی کا استمعال کرتا ہے۔
سے کیا بنے گا؟GREEN سے کپ بنے، تو CREEP اگر
- GUN
- JUG
- GUP
- CUP
- a
-
CREEP CUP
GREEN GUN
ا ن میں سے کونسا مختلف ہے؟
- شیر
- ہاتھی
- چیتا
- بلی
- b
-
شیر، بلی اور چیتا گوشت خور جانور ہیں جبکہ ہاتھی گوشت خور جانور نہیں ہے۔
ان میں سے کونسا مختلف ہے؟
- اشتہارات
- ملک
- املاک
- کتابیں
- b
-
اشتہارات ، املاک اور کتابیں جمع کے صیغہ ہیں جبکہ ملک واحد صیغہ ہے۔
ان میں سے کونسا مختلف ہے ؟
- ماجد
- اسد
- امجد
- ارحام
- b
-
اسد کا مطلب ہے شیر۔
ماجد کا مطلب ہے قابل احترام۔
امجد کا مطلب ہے قابل احترام۔
ارحام کا مطلب ہے رحم کرنے والا۔
مندرجہ ذیل میں سے کونسا مختلف ہے؟
- ایچ بی ایل
- اسٹیٹ بینک
- یو بی ایل
- ایم سی بی
- b
-
اسٹیٹ بینک گورنمنٹ / سرکاری بینک ہے جبکہ ایچ بی ایل، یو بی ایل اور ایم سی بی پرائیویٹ بینک ہیں۔