- Another
- Else
- New
- Other
- B
-
کیا آپ کے پاس کھانے کے لیے کافی ہے، یا آپ کچھ اور چاہیں گے؟
NTS Past Papers
All NTS Solved Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Website.
Shazia had opened the door before we _____
- Arrive
- Arrived
- Had Arrived
- Have Arrived
- B
-
شازیہ ہمارے پہنچنے سے پہلے دروازہ کھول چکی تھی۔
If you RECAPITUALATE something, you ____ it.
- Create
- Ignore
- Refuse
- Repeat
- d
-
Recapitulate تکرار کرنا
Repeat دہرانا
SLOPPY work is done _____
- Angrily
- Carelessly
- Foolishly
- Nervously
- B
-
Sloppy نکما
Carelessly لاپرواہی سے
My job is really GRINDING and _____
- Confusing
- Difficult
- Paying
- Simple
- b
-
Grinding پیسنے
Difficult مشکل
If a custom is PREVALENT, Its is _____
- Illegal
- Illegal
- Strange
- Widespread
- d
-
Prevalent مروجہ
Widespread وسیع پیمانے پر
ہجری کیلنڈر کس صحابی نے شروع کیا ؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- a
-
عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے فوج اور پولیس جیسا نظام بھی متعارف کروایا۔
شیشے میں اتارنا اردو محاورہ ہے ، جس کا مطلب ہے۔۔۔۔۔۔
- مہمان بنا لینا
- بے وقوف بنانا
- دشمن بنا لینا
- گرویدہ بنا لینا
- b
غزوہ بدر میں کتنے صحابہ کرام شہید ہوئے ؟
- 14
- 15
- 16
- 17
- a
-
غزوہ بدر 17 رمضان 2 ہجری کو لڑا گیا۔
غزوہ بدر میں 70 کافر قتل ہوئے اور 70 کو قیدی بنا لیا گیا۔
وہ کون سے صحابی ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ احادیث روایت کیں؟
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- c
-
ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے 5374 احادیث روایت کیں۔