Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Physics MCQs Vaccinator

کسی جسم میں حرکت کی وجہ سے کونسی انرجی پیدا ہوتی ہے ؟

  • کائی نیٹک
  • پوٹینشل
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • کائی نیٹک انرجی کو اردو میں حرکی توانائی بھی کہتے ہیں۔
    انرجی دو حالتوں میں پائی جاتی ہے ، ایک کائی نیٹک انرجی ہے اور دوسری حالت پوٹینشل انرجی ہے۔
    کسی جسم میں پوزیشن کیوجہ سے پوٹینشیل انرجی پیدا ہوتی ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

ایک کلو گرام چکنائی سے کتنے کیلوریز انرجی حاصل کی جا سکتی ہے ؟

  • 8000
  • 9000
  • 10000
  • 12000
  • B
  • ایک گرام چکنائی میں 9 کیلوریز انرجی ہوتی ہے۔
    ایک کلو گرام میں 1000 گرام ہوتے ہیں۔
    اس طرح ایک کلوگرام سے 9000 کیلوریز انرجی حاصل ہو سکے گی۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

چمکادڑ کی اوسط عمر کتنی ہوتی ہے؟َ

  • 20 سال
  • 25 سال
  • 30 سال
  • 35 سال
  • A
  • مختلف سروے سے چمکادڑوں کی مختلف عمریں معلوم ہو سکی ہیں۔
    یہاں تک کہ ایک سروے میں سِربیا کی ایک چمکادڑ کی عمر 41 سال تک نوٹ کی گئی ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

استمعال شدہ چیزوں کو تلف کرنے کیلئے اسٹینڈرڈ گڑھے کا سائز کیا ہونا چاہیئے؟

  • تین فٹ چوڑا، 2 فٹ گہرا، 2 فٹ لمبا
  • چار فٹ چوڑا ، 4 فٹ گہرا، 4 فٹ لمبا
  • دو فٹ چوڑا، 5 فٹ گہرا، 8 فٹ لمبا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • اس کے علاوہ اسپتالوں میں تین رنگوں کی باسکٹس پڑی ہوتی ہیں۔جن میں سبز ، پیلی اور نیلی باسکٹ شامل ہیں۔
    یہ باسکٹ بھی ویسٹ میٹریل کے لئے استمعال کی جاتی ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

پیرا شوٹ کو پہلی بار کب استمعال کیا گیا؟

  • 1700
  • 1797
  • 1800
  • 1820
  • B
  • پیرا شوٹ ایک ایسی ڈیوائس ہے جس کی مدد سے کسی بلند بلڈنگ ، پہاڑ یا ہوائی جہاز سے ہوا میں نیچے زمین پر آیا جاتا ہے۔
    پیرا شوٹ کی مدد سے پہلی بار چھلانگ لگانے والا سپین کا ایک شہری تھا جس کا نام ارمن فائر مین تھا۔اس نے پہلی بار پیرا شوٹ کی مدد سے 852 میں ایک ٹاور سے چھلانگ لگائی۔
    موجودہ جدید پیرا شوٹ کو 18 ویں صدی میں تیار کیا گیا۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ویکسین کو ضلعی سٹور سے مرکز صحت تک پہنچانے کیلئے کونسا طریقہ اپنانا چاہیئے؟

  • پرائیویٹ گاڑی کی چھت پر رکھ کر
  • سرکاری گاڑی پر
  • ذاتی گاڑی پر
  • ٹی سی ایس کے ذریعے
  • B
  • ویکسین کو ہمیشہ ذمہ داری سے ضلعی سٹور سے مرکز صحت تک پہنچائیں۔
    کیونکہ سرکاری طور پر آپکو تمام سہولتیں میسر ہو سکتی ہیں لیکن اگر پرائیویٹ گاڑی، ذاتی گاڑی یا کسی بھی دوسرے ذریعے سے ویکسین منتقل کریں گے تو منتقلی میں مسائل کا سامنا آنے سے ویکسین خراب ہو سکتی ہے۔
    اور ای پی آئی پروگرام کی ویکسین انتہائی اہم ہوتی ہے۔اس کے خراب ہونے کی صورت میں آپکو نوکری سے بھی نکالا جا سکتا ہے۔

View More Details >>