- وائرس
- بیکٹیریا
- اے او ربی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
دست / اسہال کی بیماری روٹا وائرس کیوجہ سے پھیلتی ہے۔
لیکن یہ بیماری کئی وجوہات کی بنا پر مختلف جراثیم، بیکٹیریا کی وجہ سے بھی پھیل سکتی ہے
NTS Past Papers
All NTS Solved Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Website.
Identify the longest day of the year?
- 21 April
- 21 June
- 21 May
- 21 December
- B
-
Smallest day in the world is 22 December.
نمونیا کی ویکسین ای پی آئی پروگرام میں کب شامل کی گئی؟
- جنوری 2001
- مارچ 2001
- اگست 2002
- اکتوبر 2002
- D
-
نمونیا کی ویکسین کو نیموکوکل ویکسین کہا جاتا ہے۔
نیمو کوکل کا مخفف پی سی وی ہے۔
What is opposite of “Construct”?
- Repair
- Built
- Damage
- Destroy
- D
-
Construct تعمیر
Destroy تباہ کرنا
A drowning man catches ____ a straw.
- Up
- On
- At
- Over
- C
-
ڈوبتے کو تنکے کا سہار
وفاق اور چاروں صوبوں میں پولیو کیلئے قائم کردہ ایمرجنسی سینٹر کو کیا کہتے ہیں ؟
- COE
- DOE
- EOC
- OCE
- C
-
اِی او سی ، ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کا مخفف ہے۔
نمونیا / گردن توڑ بخار کیسے پھیلتا ہے؟
- وائرس
- بیکٹیریا
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
نمونیا کو چھوت کی بیماری بھی کہا جاتا ہے۔
متاثرہ شخص کے سانس لینے، کھانسنے اور چھیکنے سے فضا میں جراثیم شامل ہو جاتا ہیں اور صحت مند افراد کو متاثر کر سکتے ہیں۔
حالیہ سروے کے مطابق 5 سال سے کم عمر کے بچوں میں ہونے والی اموات کا 17 فیصد نمونیا کیوجہ سے ہے۔
ہیپاٹائٹس بی ایک مریض سے دوسرے مریض میں کیسے منتقل ہوتا ہے؟
- آلودہ سرنج سے
- آلودہ خون سے
- مریضہ ماں سے نوزائیدہ بچے کو
- اوپر والے تمام
- D
-
ہیپاٹائٹس بی کا جراثیم پانچ طریقوں سے ایک متاثرہ شخص سے صحت مند شخص میں داخل ہو سکتا ہے۔
1۔آلودہ سرنج کے استمعال سے۔
2۔آلودہ خون لگنے سے۔
3۔مریضہ ماں سے نوزائیدہ بچے میں۔
4۔آلودہ اوزاد سے ناک، کان، چھدوانے یا آلودہ آلات سے جراحی سے۔
5۔مریض سے غیر محفوظ جنسی تعلق سے
نیمو کوکل کتنی خوراک پر مشتمل ہے؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- B
-
نیموکوکل کی پہلی خوراک 6 ہفتہ، دوسری خوراک 10 ہفتہ اور تیسری خوراک 14 ہفتہ میں دی جاتی ہے۔
نیموکوکل انجیکشن بائیں ران کے پٹھوں میں جلد کی باہر والی سائیڈ پرلگایا جاتا ہے۔
روٹا وائرس کی ویکسین پلائی جاتی ہے یا لگائی جاتی ہے؟
- لگائی جاتی ہے
- پلائی جاتی ہے
- سُونگھائی جاتی ہے
- سپرے کی جاتی ہے
- B
-
روٹا وائرس ایک اوورل ویکسین ہے۔
اسکی دو خوراک ہوتی ہیں۔
پہلی خوراک پیدائش کے 6 ہفتہ بعد دی جاتی ہے اور دوسری خوارک پیدائش کے 10 ہفتہ بعد دی جاتی ہے۔
روٹا وائرس کی ایک خوراک 1.5 ملی لیٹر پر مشتمل ہوتی ہے۔