Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

تشنج کا ٹیکہ کس عمر کی خواتین کو لگایا جاتا ہے؟

  • دس سال
  • بیس سے 30 سال
  • پندرہ سے 49 سال
  • شادی شدہ خواتین کو
  • C
  • تشنج کا ٹیکہ بائیں بازو پر 90 ڈگری کے زاویہ پر لگایا جاتا ہے۔
    تشنج کے ٹیکہ کو ٹی ٹی کا ٹیکہ بھی کہا جاتا ہے۔
    تشنج بیکٹیریا سے پھیلنے والا ایک جان لیوا مرض ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ڈی پی ٹی کیسی ویکسین ہے؟

  • پلانے والی
  • لگانے والی
  • اے اور بی دونوں
  • سپرے کرنے والی
  • B
  • ڈی پی ٹی کی تین خوراک ہوتی ہیں۔
    پہلی خوراک پیدائش کے 6 ہفتہ، دوسری خوراک 10 ہفتہ اور تیسری خوراک 14 ہفتہ بعد لگائی جاتی ہے۔
    ڈی پی ٹی کا انجیکشن دائیں ران کے پٹھے میں جلد کی بیرونی تہہ میں لگایا جاتا ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ای پی آئی پروگرام میں سب سے زیادہ مشکل انجیکسن کونسا ہے؟

  • پولیو
  • ٹیٹنس
  • بی سی جی
  • تمام
  • C
  • بی سی جی کا انجیکشن دوسری ویکسینیشن / انجیکشن سے مشکل ہے۔اس لئے اس نجیکشن کی ٹریننگ / تربیت نہایت ضروری ہے۔

View More Details >>