Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

کیا گردن توڑ بخار ایک انسان سے دوسرے انسان تک پھیل سکتا ہے؟

  • ہاں
  • نہیں
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • گردن توڑ بخار کو چھوت کی بیماری بھی کہا جاتا ہے۔
    یہ انفیکشن کی طرح تیزی سے تو نہیں پھیلتا لیکن پھیلتا ضرور ہے۔
    اگر گردن توڑ بخار کا مریض کھانسی کرتا ہے ،بوسہ کرتا ہے یا ایک ہی پیالے میں کسی تندرست شخص کے ساتھ کھاتا ہے تو گردن توڑ بخار پھیل سکتا ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

گردن توڑ بخار وائرس سے پھیلتا ہے یا بیکٹیریا سے؟

  • وائرس
  • بیکٹریا
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • اگر گردن توڑ بخار کی وجہ وائرس ہو تو اِسے وائرل گردن توڑ بخار کہتے ہیں۔
    اگر گردن توڑ بخار بیکٹیریا کی وجہ سے ہو تو اِسے جراثیمی گردن توڑ بخار کہتے ہیں۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ای پی آئی پروگرام میں گردن توڑ بخار اور نمونیا کا ٹیکہ کب شامل کیا گیا؟

  • 2008
  • 2009
  • 2010
  • 2011
  • A
  • گردن توڑ بخار کو انگریزی میں مننجائٹس کہا جاتا ہے۔یہ بخار عموما مینگوکن بیکٹیریا کی ٹائپ بی سے جنم لیتا ہے۔اس مرض کے شکار زیادہ تر بچے ہوتے ہیں۔
    گردن توڑ بخار کو بعض اوقات اسپائنل گردن توڑ بخار بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

تشنج بیماری کا بیکٹیریا نوزائیدہ بچہ کے جسم میں کیسے داخل ہوتا ہے؟

  • گندے اوزار سے ناڑو کاٹنے سے
  • ناڑو پر راکھ لگانے سے
  • ناڑو پر گھی، مٹی ، گوبر وغیرہ لگانے سے
  • اوپر والے تمام
  • D
  • تشنج کا بیکٹیریا زچگی کے دوران صفائی ستھرائی کا خیال نہ رکھنے کیوجہ سے بھی ماں کے جسم میں داخل ہو جاتا ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

درجہ حرارت ماپنے والے آلے کو کیا کہتے ہیں؟

  • مائیکرو میٹر
  • ایم میٹر
  • تھرما میٹر
  • بیرو میٹر
  • C
  • درجہ حرارت کو ماپنے کے تین بنیادی یونٹس ہیں جن میں سینٹی گریڈ، فارن ہائیٹ اور کیلون شامل ہیں۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

تشنج کی بیماری کیسے پھیلتی ہے؟

  • وائرس
  • بیکٹیریا
  • اے اور بی دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • ٹیٹنس / تشنج کی بیماری کلورس ٹریڈم ٹیٹانی نامی بیکٹیریا سے پھیلتی ہے۔
    بیکٹیریا جب فضلے کے ساتھ انسان یا جانور کے جسم سے باہر آتا ہے تو پھیلاؤ کا سبب بنتا ہے۔
    یہ بیکٹیریا زخم لگنے کی صورت میں انسان کے جسم میں داخل ہوجاتا ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

تشنج کس بیماری کو کہتے ہیں؟

  • بخار کی بیماری
  • جھٹکوں کی بیماری کو
  • کھانسی کی بیماری
  • یرکان کی بیماری
  • B
  • اس بیماری کو اردو میں تشنج اور انگریزی میں ٹیٹنس بھی کہا جاتا ہے۔
    یہ بیماری ایسے بیکٹیریا کی وجہ سے پھیلتی ہے جو انسان اور جانوروں کی انتڑیوں میں رہتا ہے۔
    یہ بیکٹریا خاص طور پر گھوڑوں کی انتڑیوں میں پایا جاتا ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

پولیو وائرس انسانی جسم میں کیسے داخل ہوتا ہے؟

  • منہ کے ذریعے
  • ناک کے ذریعے
  • کان کے ذریعے
  • آنکھ کے ذریعے
  • A
  • پولیو وائرس انسانی جسم میں منہ کے ذریعے داخل ہوتا ہے اور 3 سے پانچ دن تک پرورش پاتا ہے۔
    پولیو وائرس کے اثرات میں ممکنہ علامات میں تھکاوٹ، سردرد، قبض، دست، بازو اور ٹانگوں میں درد، گردن میں اکڑاؤ وغیرہ شامل ہیں۔
    پولیو وائرس زیادہ تر چھوٹے بچوں پر حملہ کرتا ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

کولڈ بکس کیسا ہوتا ہے؟

  • گول
  • تکونی
  • مستطیل
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • کولڈ بکس مستطیل شکل کے ہوتے ہیں۔
    کولڈ بکس کو ٹھنڈا کرنے کیلئے کم از کم 48 گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔
    ان بکس میں پانی ڈال کر ریفریجریٹر میں رکھ دیا جاتا ہے اور پانی ان میں جم جاتا ہے اور ان بکس کو ویکسین کے ساتھ رکھ دیا جاتا ہے تا کہ ویکسین خراب نہ ہو۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

تپ دق بیماری کتنے قسم کی ٹی بی کو جنم دیتی ہے؟

  • 02
  • 03
  • 04
  • 05
  • A
  • اگر تپ دق بیماری لاحق ہو جائے تو دو قسم کی ٹی بی کی بیماری جنم لے سکتی ہیں۔
    ایک پھیپھڑوں کی ٹی بی ہے جو پورا پھیپھڑا خراب کر سکتی ہے۔
    دوسرا دماغ کی جھلیوں کی ٹی بی ہے ۔
    علاج نہ کروانے کی صورت میں یہ دونوں اقسام موت کا سبب بن سکتی ہیں۔

View More Details >>