Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

انسانی گردوں کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

  • 20 - 100 g
  • 120 - 170 g
  • 150 - 250 g
  • 200 - 350 g
  • B
  • ایک انسانی گردے کا وزن تقریبا آدھ پاؤ ہوتا ہے۔
    ایک انسانی گُردے کی لمبائی 10 سے 12 سینٹی میٹر ، چوڑائی 5 سے 7 سینٹی میٹر اور موٹائی 2 سے 3 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ای پی آئی پروگرام میں کالے یرکان کی ویکسین کب شامل کی گئی؟

  • 2002
  • 2005
  • 2007
  • 2009
  • D
  • عالمی ادارہ صحت نے1991 میں یہ اعلان کیا تھا کہ 1997 سے ہر ملک ہیپاٹائٹس بی کی ویکسین اِی پی آئی پروگرام میں شامل کرنے کا پابند ہو گا۔
    پاکستان میں اِی پی آئی پروگرام میں 2009 سے ہیپاٹائٹس بی کی ویکسین کو شامل کیاگیا۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ٹی بی کے جرثومے کا کیا نام ہے؟

  • جیو بیکٹیریم
  • مائیو بیکٹیریم ٹیوبر کلوسز
  • فائیو ٹیوبر کلوسز
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • ٹی بی کے جراثیم ہو امیں سفر کرتے ہیں، اور ایک انسا ن سے دوسرے انسان کے جسم میں عموما سانس کے ذریعے منتقل ہوتے ہیں۔
    ٹی بی کے جراثیم عموما پھیپھڑوں کو متاثر کرتے ہیں۔
    ٹی بی کے جراثیم پھیپھڑوں کے ساتھ ساتھ دماغ، گُردوں اور ریڑھ کی ہڈی کو بھی متاثر کرتے ہیں۔

View More Details >>
Analytical Reasoning MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

درج ذیل میں سے متفرق کا انتخاب کریں۔

  • صوفہ
  • کمبل
  • میز
  • کرسی
  • B
  • صوفہ، میز اور کُرسی بیٹھنے کیلئے استمعال ہوتے ہیں جبکہ کمبل اوڑھنے کیلئے استمعال ہوتا ہے۔
    اسلئے کمبل باقی تینوں سے مختلف ہے۔

View More Details >>