Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

میزلز، بی سی جی اور او پی وی زندہ ویکسینز ہیں جن کو جلد نقصان کی وجوہات ہیں۔

  • کم درجہ حرارت
  • تپش اور دھوپ
  • نمی اور دھوپ
  • خشکی اور کم درجہ حرارت
  • B
  • ایک سادہ سا فارمولا یاد رکھیں ۔
    ماسوائے چند ویکسین کے تمام کی تمام ویکسین تپش اور دھوپ میں خراب ہو جاتی ہے۔
    اور ای پی آئی پروگرام کی تمام ویکسین کو مناسب درجہ حرارت پر رکھا جا تاہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

اگر اگفاقی طور پر سرنج کی سوئی کو ہاتھ لگ جائے تو کیا کرنا چاہیئے؟

  • ہر گز استمعال نہ کریں
  • صاف کر کے دوبارہ استمعال کر سکتے ہیں
  • سٹریلائزیشن کے بعد استمعال کر سکتے ہیں
  • سپرٹ سےصاف کر کے استمعال کریں
  • A
  • اگر سُرنج کے ساتھ متعلقہ میڈیسن کے علاوہ کسی قسم کا بھی غیر ضروری محلول لگ جائے تو کسی صورت بھی سُرنج کا استمعال مت کریں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

کولڈ چین سسٹم سے کیا مراد ہے؟

  • ویکسین کا بنانا
  • ویکسین کا ارسال کرنا
  • ویکسین کا دوا ساز سے ماں اور بچہ تک مخصوص درجہ حرارت میں پہنچنا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • کولڈ چین سسٹم سے مراد ایسا سسٹم ہے جس میں ویکسین کو مریض تک پہنچانے تک اُسکی کارکردگی کو بہترین رکھنے کیلئے مناسب درجہ حرارت مہیا کرنا۔
    یہ ایک ریفریجریشن سسٹم ہے جس کے تحت ویکسین کو ایک مناسب درجہ حرارت پر رکھا جاتا ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ٹیوبر کلوسز ویکسین کیسے لگائی جاتی ہے ؟

  • جلد میں
  • وین میں
  • دونوں میں
  • ان میں سے کوئی بھی نہیں
  • A
  • ٹی بی (ٹیوبر کلوسز ) کیلئے بی سی جی ویکسین لگائی جاتی ہے۔
    بی سی جی ویکسین بائیں بازور کے اوپر والے حصے میں جلد کے نیچے لگائی جاتی ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

خناق کی بیماری —– کی وجہ سے ہوتی ہے ۔

  • وائرس
  • بیکٹیریا
  • اے اور بی دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • خناق کو چھوت کی بیماری بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ بیماری ایک مریض سے دوسرے مریض میں ٹرانسفر ہو سکتی ہے۔
    خناق کی بیماری اُن بچوں میں لاحق ہو سکتی ہے جن کا قوت مدافعت کا نظام کمزور ہے۔
    خناق کی بیماری عموما 15 سال سے کم عمر کے بچوں پر حملہ کرتی ہے۔
    خناق کی بیماری اُن بچوں پر بھی حملہ کرتی ہے جنہوں نے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل نہ کیا ہو۔
    یہ بیماری فالج اور دل کی بیماریوں کا باعث بھی بن سکتی ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

پولیو وائرس انسانی جسم میں کس نظام پر حملہ کرتا ہے ؟

  • تنفس کے نظام پر
  • سرکُولیٹری نظام پر
  • اعصابی نظام پر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • پولیو کا وائرس انسانی جسم میں منہ کے ذریعہ داخل ہوتا ہے۔
    پولیو کا وائرس خون میں شامل ہو کر اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے جس سے مریض فالج کا شکار ہو جاتا ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ٹی بی کونسی بیماری ہے؟

  • پھیپھڑوں کی
  • دل کی
  • آنکھوں کی
  • گُردوں کی
  • A
  • اس بیماری میں ٹی بی کے جراثیم پھیپھڑوں اور گردن کی گلٹیوں میں پرورش پاتے ہیں۔
    ٹی بی عام طور پر ایک متاثرہ شخص سے صحت مند شخص میں سانس اور کھانسی کے ذریعے منتقل ہوتی ہے۔
    اس بیماری میں تھکاوٹ، بخار، رات کو ہلکا پسینہ آنا، کھانسی کے ساتھ بلغم یا خون آنا شامل ہو سکتا ہے۔
    ٹی بی بیماری اگر بچوں میں لاحق ہے تو بچوں کا وزن عمر کے لحاظ سے کم ہوتا محسوس ہوتا ہے۔

View More Details >>