- ہائیڈروجن
- کاربن ڈائی آکسائیڈ
- کلورین
- آکسیجن
- A
-
تیزاب کو عموما دھاتوں سے زنگ اُتارنے کیلئے استمعال کیا جاتا ہے۔
تیزاب جب زنگ کو اُتارتا ہے تو دھات کا رنگ بھی اُتار دیتا ہے اور بعض اوقات مذکورہ دھات کو بھی خراب کر دیتا ہے۔
اور جب تیزاب زنگ پر استمعال کیا جاتا ہے تو ایک گیس آپکو اُٹھتی نظر آتی ہے۔یہی ہائیڈروجن گیس ہے۔
NTS Past Papers
All NTS Solved Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Website.
درج ذیل میں سے کونسا عمل کیمیائی عمل کو ظاہر کرتا ہے؟
- پانی کا بننا
- نمک کا پانی میں حل ہونا
- خوراک سے توانائی کا حصول ہونا
- پانی کا جمنا
- B
-
ہائیڈروجن کے دو ایٹم اور آکسیجن کا ایک ایٹم مل کر پانی بناتے ہیں۔
سمندر کے پانی کو اُبالنے سے یہ بھاپ بن جاتا ہے اور نمکیات پیچھے رہ جاتے ہیں۔یہ عمل کیاکہلاتا ہے؟
- فلٹریشن
- کشید
- تکسید
- تخفیف
- B
-
سمندری پانی کو اُبال کر نمک الگ کرنے کے عمل کو اردو میں عملِ کشید جبکہ انگریزی میں ڈی سیلینیشن کہتے ہیں۔
صوبہ سندھ کی کُل ڈویژن کی تعداد کتنی ہے؟
- 7
- 8
- 9
- 10
- A
-
صوبہ سندھ کی 7 ڈویژن میں حیدر آباد ڈویژن، بھنبھور ڈویژن، کراچی ڈویژن، سکھر ڈویژن، لاڑکانہ ڈویژن، میر پور خاص ڈویژن اور شہید بے نظیر آباد ڈویژن شامل ہیں۔
صوبہ سندھ کا کونسا شہر لکٹری کے کام کی وجہ سے مشہور ہے؟
- ٹھٹھہ
- کوٹری
- لاڑکانہ
- ہالہ
- D
-
صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری کی ایک تحصیل کا نام ہالہ ہے۔
ہالہ کو 1848 میں تحصیل کا درجہ دیا گیا۔
ہالہ پہلے ضلع حیدر آباد کی تحصیل ہُوا کرتی تھی بعد میں 2005 میں اِسے ضلع مٹیاری کی تحصیل بنا دیا گیا۔
اروڑ کی جنگ کن کے درمیان لڑی گئی؟
- فرید خان اور بادشاہ ہمایوں
- لودھی خاندان اور تغلق خاندان
- راجہ داہر اور محمد بن قاسم
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
اروڑ کی فیصلہ کُن جنگ راجہ داہر اور محمد بن قاسم کے درمیان 28 اکتوبر 712 میں لڑی گئی اور اِسی جنگ میں راجہ داہر کو قتل کر دیا گیا۔
جنگِ اروڑ میں راجہ داہر کی فوج کی تعداد تقریبا ایک لاکھ تھی اور محمد بن قاسم کی فوج کی تعداد 12000 تھی۔
برصغیر پاک و ہند میں پہلی مسجد کہاں تعمیر کی گئی؟
- گلگت بلتستان
- پنجاب
- بھنمبور
- ملتان
- C
-
برصغیر کی یہ پہلی مسجد 727 میں تعمیر کی گئی۔اس مسجد کے آثار آج بھی موجود ہیں۔
بھنبھور صوبہ سندھ کی ڈویژن ہے جس میں ٹھٹھہ، بدین اور شجاع وال شامل ہیں۔
کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھنبھور ہی شہر دیبل تھا۔
Holy Book of Jews is____
- Taurat
- Zaboor
- Injeel
- Holy Quran
- A
-
The Holy Book of Jews is Taurat.
The Holy Book of Christians is Injeel.
The Holy Book of Subba is Zabur.
The Holy Book of Muslims is Quran Kareem.
Select the similar relationship pair. Meeting: Chairperson
- Trial: Judge
- Rostrum: Speaker
- Committee: Nominee
- Seminar: Student
- A
Select the similar relationship pair. Retirement: Employment
- Leisure: Time
- Divorce: Marriage
- Graduation: Degree
- Promotion: Performance
- B