Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

پاکستان میں اس وقت کونسے ڈرگ ایکٹ پر عمل کیا جاتا ہے؟

  • ڈرگ ایکٹ 1970
  • ڈرگ ایکٹ 1976
  • ڈرگ ایکٹ 2005
  • ڈرگ ایکٹ 2012
  • D
  • پاکستان میں ادویات کا نظام اور صحت کے معاملات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ڈرگ ایکٹ 1976 میں کچھ تبدیلیاں کر کے ڈرگ ایکٹ 2012 متعارف کروایا گیا۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ڈی آر اے پی کس کا مخفف ہے؟

  • ڈرگ ریسپانس اتھارٹی
  • ڈرگ ریگولر اتھارٹی
  • ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • گورنمنٹ آف پاکستان نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو ڈرگ ایکٹ 1976 کے تحت قائم کیا۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

کیا ایک بچے کو پولیو ویکسین کی اضافی خوراک نقصان دہ ثابت ہوتی ہے؟

  • جی ہاں
  • نہیں
  • دونوں علامات ہو سکتی ہیں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • پولیو ویکسین کی ایک بچے کو ایک سے زیادہ خوراکیں دی جا سکتی ہیں۔
    پولیو سے مکمل تحفظ کیلئے کئی بار دس ، دس خواراکیں بھی دی جا تی ہیں۔
    ہر اضافی خوراک بچے میں قوت مدافعت کا اضافہ کر ےگی۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

کیا بیمار بچوں کو پولیو ویکسین دی جا سکتی ہے؟

  • جی ہاں
  • جی نہیں
  • بیماری کی قسم پر منحصر کر تا ہے
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • پولیو ویکسن بیمار اور تندرست دونوں حالتوں کے بچوں کی دی جاسکتی ہے۔
    پولیو ویکسین قوتِ مدافعت کو بڑھاتی ہے تاکہ جسم میں بیماریوں کی خلاف لڑنے کی طاقت پیدا ہو۔
    جو بچے بیمار ہوتے ہیں اُن میں قوتِ مدافعت کم ہوتی ہے۔اور اس لحاظ سے پولیو ویکسین تندرست بچوں کی نسبت بیمار بچوں کو زیادہ فائدہ دیتی ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

مندرجہ ذیل میں کونسی ویکسین ہے جو پانچ بیماریوں کیلئے استمعال ہوتی ہے؟

  • ڈی پی ٹی
  • پینٹا ٹرمینل
  • پینٹا ویلنٹ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • ان پانچ بیماریوں میں خناق، تشنج، کالی کھانسی، ہیپاٹائٹس اور انفیکشن شامل ہیں۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

بی سی جی انجیکشن لگانے کیلئے کونسی سوئی استمعال ہوتی ہے؟

  • 22 نمبر
  • 24 نمبر
  • 26 نمبر
  • 27 نمبر
  • C
  • بی سی جی ویکسین بچے کے پیدا ہونے کے فورا بعددی جاتی ہے۔
    ویکسین کیلئے ڈسپوزیبل سرنج استمعال ہوتی ہے۔
    بی سی انجیکشن کیلئے جو سرنج استمعال ہوتی ہے اُسے ڈسپوزیبل سرنج کہتے ہیں۔
    آج کل تمام ویکسینوں کیلئے آٹو ڈسپوزیبل سرنج آرہی ہیں۔ان سرنج کا یہ فائدہ ہے ک ان سرنجوں میں صرف اُتنی ڈوز ہی آتی ہے جتنی ضرورت ہوتی ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

کیا نومولود بچہ (نوزائیدہ بچہ) کو پولیو ویکسین دینی چاہیئے؟

  • بالکل بھی نہیں
  • جی بالکل دینی چاہیئے
  • پیدا ہونے کے دو دن بعد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • یاد رکھیں، بچہ جتنا چھوٹا ہو گا ، اُتنا زیادہ اُتنا زیادہ پولیو وائرس کے حملہ کا خطرہ زیادہ ہے۔
    اِس لئے جیسے ہی بچہ پیدا ہو، اُسے فورا پولیو کی قطرے لازمی پلوائیں۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

جو ویکسین منہ کے ذریعہ پلائی جاتی ہے ، اُسکے نقصانات انجیکشن والی ویکسین کی نسبت کم ہیں یا زیادہ؟

  • کم ہیں
  • زیادہ ہیں
  • برابر ہیں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • منہ کے ذریعہ ویکسینیشن کا عمل محفوظ ترین ویکسینیشن کا عمل کہلاتا ہے۔

View More Details >>