Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ڈراپ آؤٹ سے کیا مراد ہے؟

  • ایسے بچے جو پہلی خوراک سے پہلے فوت ہو گئے
  • ایسے بچے جنہیں پہلی خوراک نہیں ملی
  • ایسے بچے جنہیں دوسری خوراک نہیں ملتی
  • ایسے بچے جنہیں خوراک ملی ہی نہیں
  • C
  • ڈراپ آؤٹ وہ بچے ہوتے ہیں جن کو ایک خوراک مل جاتی ہے لیکن دوسری خوراک نہیں لے پاتے ۔
    ڈراپ آؤٹ 10 فیصد سے زیادہ نہیں ہونا چاہیئے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

انکوبیشن پیریڈ کسے کہتے ہیں؟

  • جراثیم کے حملہ کا دورانیہ
  • بیماری شروع ہونے کا وقت
  • بیماری کے بعد صحت مند ہونے کا دورانیہ
  • جراثیم کا جسم میں داخل ہونا اور بیماری لگنے کا دورانیہ
  • D
  • بیماری کے جراثیم کا جسم میں داخل ہونے سے لیکر علامات پیدا کرنے تک کا درمیانی عرصہ انکوبیشن پیرڈ کہلاتا ہے۔

View More Details >>