Assistant Lineman (ALM) Mathematics MCQs NTS Past Papers WAPDA Department

دو سیٹو ں کو ملانے سے جو تیسرا سیٹ حاصل ہوتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

  • تقاطع
  • یونین
  • مترادف
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • دو سیٹو ں کو ملانے سے جو تیسرا سیٹ حاصل ہوتا ہے اسے یونین کہتے ہیں۔
    دو سیٹو ں میں سے مشترک چیزوں کو الگ کرنے سے جو سیٹ بنتا ہے اسے تقاطع کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Assistant Lineman (ALM) Mathematics MCQs NTS Past Papers WAPDA Department

ایسی شکل جس کے چاروں زاویے برابر ہوں اسے کیا کہتے ہیں ؟

  • مربع
  • مستظیل
  • متوازی الاضلاع
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • مربع کے چاروں زاویے برابر ہوتے ہیں۔
    مستظیل میں دو زاویے برابر ہوتے ہیں ۔

View More Details >>
Assistant Lineman (ALM) Everyday Science MCQs NTS Past Papers WAPDA Department

الیکٹرو موٹو فورس کا اصول کیا ہے؟

  • الیکٹریکل ٹو نان الیکٹریکل
  • الیکٹریکل ٹو الیکٹریکل
  • نان الیکٹریکل کو الیکٹریکل
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • الیکٹرو موٹو فورس کو عموما ای ایم ایف سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
    ای ایم ایف کی پیمائش وولٹ میں کی جاتی ہے۔

View More Details >>