Assistant Lineman (ALM) Everyday Science MCQs NTS Past Papers WAPDA Department

کرنٹ کی پیمائش کیلئے کونسا آلہ استمعال ہوتا ہے؟

  • ایمپیئر میٹر
  • الیکٹرو موٹو فورس
  • گیلوانو میٹر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سسٹم انٹرنیشنل کے مطابق کرنٹ کا یونٹ ایمپیئر ہے۔
    گیلوانو میٹر بھی کرنٹ کی پیمائش کیلئے استمعال ہوتا ہے لیکن یہ بہت چھوٹے پیمانے پر سرکٹ میں کرنٹ چیک کرنے کیلئے استمعال ہوتا ہے۔

View More Details >>
Assistant Lineman (ALM) Engineering MCQs NTS Past Papers WAPDA Department

فیوز کیسے لگایا جاتا ہے؟

  • سیریز میں
  • پیرالل میں
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • فیوز ہمیشہ سیریز میں لگائے جاتے ہیں۔اور فیز میں لگائے جاتے ہیں۔
    فیوز کے استمعال سے بڑے نقصان سے بچا جاسکتا ہے۔

View More Details >>
Analytical Reasoning MCQs Assistant Lineman (ALM) NTS Past Papers WAPDA Department

اگر جم کا تعلق ورزش سے ہوگا تو کھانے کا تعلق کس سے ہو گا؟

  • ہوٹل
  • خوراک
  • متوازن غذا
  • پروٹین
  • a
  • جم کو اردو میں ورزش خانہ کہا جا سکتا ہے۔
    اگر ورزش خانہ کا تعلق ورزش سے ہے تو خوراک کا تعلق ہوٹل سے ہو گا۔

View More Details >>
Analytical Reasoning MCQs Assistant Lineman (ALM) NTS Past Papers WAPDA Department

اگر قلم کا تعلق شاعر سے ہے تو سوئی کا تعلق کس سے ہو گا؟

  • مشین
  • درزی
  • نائی
  • دھاگہ
  • b
  • شاعری لکھنے کیلئے شاعر قلم کا استمعال کرتا ہے۔
    سلائی کرنے کیلئے درزی سوئی کا استمعال کرتا ہے۔

View More Details >>