- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے 5374 احادیث روایت کیں۔
NTS Past Papers
All NTS Solved Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Website.
روزہ کب فرض ہوا ؟
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a
-
روزہ، زکوۃ اور جہاد 2 ہجری میں فرض ہوئے۔
قرآ ن مجید کی کس سورہ میں سب سے زیادہ احکامات آئے ہیں ؟
- سورہ الرحمن
- سورہ البقرہ
- سورہ الکوثر
- سورہ فاتحہ
- b
نماز جمعہ میں دوسری اذان کا اضافہ کس نے کیا؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- کسی نے نہیں
- b
-
اس دور میں لاؤڈ سپیکر نہیں ہوا کرتے تھے اور کئی صحابہ کرام تک آذان کی آواز نہیں پہنچتی تھی اس لئے عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے دوسری آذان کا اضافہ کیا تھا۔
علامہ اقبال کی اردو شاعری کا پہلا مجموعہ کونسا تھا؟
- بانگ درا
- بال جبریل
- ضرب کلیم
- ارمغان حجاز
- a
-
بانگ درا علامہ محمد اقبال کا پہلا اردو شاعری کا مجموعہ تھا جو 1924 میں شائع کیا گیا۔
درست محاورہ کی نشاندہی کریں؟
- چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
- چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
- چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پیسہ دھیلا ہمارے پاس کہاں
چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
Suhanra National Park is located near?
- D.G Khan
- Bahawalpur
- Sahiwal
- Multan
- b
-
Lal Suhanra National Park is one of the largest Park’s of South Asia.
The Leaning Tower of Pisa is located in which country?
- Malta
- Switzerland
- Italy
- The Netherlands
- c
-
This tower is located in “Pisa” a city of Italy.
Which disease causes difficulty in breathing?
- Asthma
- Autism
- Astig
- Anemia
- a
Bengal was divided during the tenure of:
- Lord Curzon
- Ripon
- Hoardings
- None of these
- a
-
Bengal was divided in 1905.