Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

نوزائیدہ بچے کی ماں کو کونسی بیماری ہو تو بی سی جی نہ لگائیں؟

  • ایڈز
  • تشنج
  • خسرہ
  • گردن توڑ بخار
  • B
  • تشنج بیماری کو انگریزی میں ٹیٹنس کہا جاتا ہے۔
    تشنج کا انجیکشن تو حاملہ عورت کو بھی لگایا جا سکتا ہے۔تشنج کا ٹیکہ حاملہ عورت اور بچہ دونوں کیلئے فائدہ مند رہتا ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ویکسین کو ویکسین کیریئر سے کب نکالنا چاہیئے؟

  • استمعال سے دو گھنٹہ پہلے
  • جب بچہ یا خاتون ویکسین لگوانے سینٹر میں موجو د ہو
  • استمعال سے کچھ دیر پہلے
  • استمعال سے آدھا گھنٹہ پہلے
  • B
  • ویکسین اور ٹھنڈک ایک دوسرے کیلئے لازمی و ملزوم ہیں۔
    ویکسین کو کسی صورت بھی گرم یا حرارت والی جگہ پر نہیں رکھا جاسکتا ۔
    اگر ویکسین کو مطلوبہ ٹھنڈک / کولنگ والی جگہ پر نہ رکھا جائے تو خراب ہو جائے گی۔
    ویکسین ایک حساس مادہ ہوتا ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ویکسی نیٹر جب گاؤں میں جائے تو سب سے پہلے اسے کیا کرنا چاہیئے؟

  • علاقہ کے کونسلر سے ملے
  • علاقہ کے ٹیچرز سےملے
  • علاقہ کے نمبر دار سے ملے
  • ایل ایچ وی سب سے پہلے امام مسجد سے لاؤڈ اسپیکر پر اعلان کروائے
  • D
View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

بی سی جی کا رُوٹ کیا ہے؟

  • جلد کی نیچے والی تہہ
  • جلد کے درمیان والی تہہ
  • جلد کے اوپر والی تہہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • بی سی جی انجیکشن جلد کی اوپر والی تہہ میں ، دائیں بازو کے اوپر والے حصہ میں لگایا جاتا ہے۔
    یہ ویکسین تیار کرنے کے 6 گھنٹہ کے اندر اندر لگائی جاتی ہے۔
    بی سی جی ویکسین سے ہی بچے کے بازو پر نشان رہتا ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ڈی ہائیڈریشن کا کیا مطلب ہے؟

  • پانی کی مقدار کا کم ہو جانا
  • جسم سے پانی کی مقدار کا بڑھ جانا
  • وزن کا بڑھ جانا
  • وزن کا کم ہو جانا
  • A
  • ڈی ہائیڈریشن کا مطلب ہے جسم میں پانی اور فلوئیڈ کی مقدار مطلوبہ مقدار سے بھی کم ہو جانا۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ویکسین وائل مانیٹر کے کتنے لیول ہوتے ہیں؟

  • ایک
  • دو
  • تین
  • چار
  • D
  • ویکسین وائل مانیٹر ( وی وی ایم) کے چار لیول ہوتے ہیں۔
    ایک لیول یہ ظاہر کرتا ہے کہ ویکسین حرارت پہنچنے سے محفوظ ہے۔
    دوسرا لیول یہ ظاہر کرتا ہے کہ ویکسین کو کچھ حرارت پہنچ گئی ہے لیکن ابھی ویکسین قابلِ استمعال ہے۔
    تیسرا لیول یہ ظاہر کرتا ہے کہ ویکسین کو اب ضائع کر دینا چاہیئے۔
    چوتھا لیول یہ ظاہر کرتا ہے کہ ویکسین اب ضائع کئے جانے والے لیول سے بھی نیچے ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

وی وی ایم سے کیا مراد ہے؟

  • ویکسین وائل مانیٹر
  • ویکسین ویلیو مارٹ
  • ویلیو ویکسین مانیٹر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • پولیو کی ویکسین کی شیشیو ں پر ایک نشان ہوتا ہے جو گرمی کے نشان کو ظاہر کرتا ہے۔اِسے ویکسین وائل مانیٹر (وی وی ایم) کہلاتا ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

پولیو وائرس کی وجہ سے ہونے والا فالج کیا قابل علاج ہے؟

  • ناقابل علاج
  • قابل علاج
  • اے اور بی دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • پولیو وائرس اعصابی نظام پر حملہ کر کے مستقل فالج کا سبب بنتا ہے۔
    اس لئے پولیو کی ویکسین ہر صورت میں بچوں کو لگوائیں۔
    پولیو وائرس کے اثر کرنے کی علامات میں بخار، شدید تھکاوٹ، سر درد، متلی، گردن کا اکڑ جانا، قے آنا اور اعصابی درد وغیرہ شامل ہیں۔

View More Details >>