- ایک انچ
- دو انچ
- تین انچ
- ایک بازو پر دو ویکسین نہیں لگا سکتے
- A
-
ایک بازو پر دو ویکسین لگانے کیلئے کوشش کریں جس جگہ ایک ویکسین لگا دی ہے تو دوسری ویکسین اُسی بازو پر کم از کم ایک انچ کے فاصلہ سے لگائی جائے۔
اگر فاصلہ زیادہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے لیکن ایک انچ سے کم نہ ہو۔
All Testing Services Solved Papers
کیا تمام ویکسین کسی بچے کو بیک وقت دی جا سکتی ہیں ؟
- جی ہاں
- جی نہیں
- اے اور بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
اگر ای پی آئی کی تمام ویکسین بچے کو ایک ساتھ دی جائیں تو زیادہ مؤثر ثابت ہوں گی۔
ویکسین بیک وقت دینے میں کوئی حرج نہیں لیکن ایک وقت میں صرف ایک خوراک دیں اور ہر ویکسین کیلئے سرنج کو لازمی بدلیں۔
لیکن ایک سے زیادہ خوراک والی ویکسین میں کم از کم 4 ہفتوں کا وقفہ لازمی رکھیں۔
ٹی ٹی کے دو ٹیکے کتنا عرصہ تک مؤثر رہتے ہیں؟
- ایک سال
- تین سال
- پانچ سال
- سات سال
- B
-
ٹی ٹی کے دو ٹیکے تشنج سے تین سال تک محفوظ رکھتے ہیں۔
ٹی ٹی کے تین ٹیکے تشنج سے 5 سال تک محفوظ رکھتے ہیں۔
ٹی ٹی کے چار ٹیکے تشنج سے دس سال تک محفوظ رکھتے ہیں۔
ٹی ٹی کے پانچ ٹیکے تشنج سے 20 سال تک محفوظ رکھتے ہیں۔
تشنج کا ٹیکہ کس عمر کی خواتین کو لگایا جاتا ہے؟
- دس سال
- بیس سے 30 سال
- پندرہ سے 49 سال
- شادی شدہ خواتین کو
- C
-
تشنج کا ٹیکہ بائیں بازو پر 90 ڈگری کے زاویہ پر لگایا جاتا ہے۔
تشنج کے ٹیکہ کو ٹی ٹی کا ٹیکہ بھی کہا جاتا ہے۔
تشنج بیکٹیریا سے پھیلنے والا ایک جان لیوا مرض ہے۔
ڈی پی ٹی کیسی ویکسین ہے؟
- پلانے والی
- لگانے والی
- اے اور بی دونوں
- سپرے کرنے والی
- B
-
ڈی پی ٹی کی تین خوراک ہوتی ہیں۔
پہلی خوراک پیدائش کے 6 ہفتہ، دوسری خوراک 10 ہفتہ اور تیسری خوراک 14 ہفتہ بعد لگائی جاتی ہے۔
ڈی پی ٹی کا انجیکشن دائیں ران کے پٹھے میں جلد کی بیرونی تہہ میں لگایا جاتا ہے۔
ای پی آئی پروگرام میں سب سے زیادہ مشکل انجیکسن کونسا ہے؟
- پولیو
- ٹیٹنس
- بی سی جی
- تمام
- C
-
بی سی جی کا انجیکشن دوسری ویکسینیشن / انجیکشن سے مشکل ہے۔اس لئے اس نجیکشن کی ٹریننگ / تربیت نہایت ضروری ہے۔
Where _____ you born?
- Were
- Have
- Was
- Is
- A
-
آپ کہاں پیدا ہوئے تھے؟
I entrusted him ____ this work.
- From
- With
- Of
- For
- D
-
میں نے اسے یہ کام سونپا۔
Never share your secrets a ____ stranger.
- With
- At
- On
- In
- A
-
اپنے راز کو کبھی بھی اجنبی کو مت بتائیں۔
She has been ill but now she is back in _____
- Movement
- Motion
- Circulation
- Moving
- B
-
وہ بیمار رہی لیکن اب وہ پھر سے حرکت میں آگئی ہیں۔