- باغ و بہار
- خطوط غالب
- سب رس
- کربل کتھا
- C
-
سب رس ملا وجہی کی کتاب ہے ، جسے 1635 عیسوی میں تحریر کیا گیا۔
اس کتا ب کو پہلی بار مولوی عبدالحق نے پہلی بار 1932 میں انجمن ترقی اردو کی جانب سے شائع کیا۔
All Testing Services Solved Papers
ایسی نظم جس میں محبوب کی بے وفائیوں اور ظلم و ستم کا ذکر ہو ، کیا کہلاتی ہے؟
- غزل
- دوہا
- قصیدہ
- واسوخت
- D
مجلہ قومی زبان کس ادارے کی تحت شائع ہوا؟
- مجلس ترقی ادب
- انجمن ترقی اردو
- مقتدرہ قومی زبان
- سنگ میل پبلی کیشنرز
- B
-
انجمن ترقی اردو کی بنیا 1886 میں دہلی ، انڈیا میں رکھی گئی۔
اس انجمن کا مقصد اردو زبان کی ترقی تھا۔
خامہ بگوش کس شاعر کا قلمی نام ہے؟
- مشفق خواجہ
- امراؤ طارق
- ڈاکٹر مشرف احمد
- سلیم احمد
- A
-
مشفق خواجہ کا اصل نام خواجہ عبدالحی تھا۔
سال 1988 میں مشفق خواجہ کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازہ گیا۔
ماہ لقاء چندہ بائی کی وجہ شہرت کیا ہے؟
- شاعرہ
- ماہر لسانیات
- تذکرہ نگار
- تنقید نگار
- A
-
یہ اٹھارویں صدی کی ایک انڈین شاعر تھیں۔
ان کا اصل نام چندہ بی بی تھا۔
اردو شاعری کا پہلا دیوان بھی چندا بائی نے لکھاتھا۔
Carte Blanche means:
- Deficient
- Defective
- Going by rules
- Full discretionary Powers
- D
The cheapest source of electricity radiation is:
- Nuclear
- Solar
- Hydral
- Thermal
- C
Heat received by the Earth from the Sun is known as:
- Solar Radiation
- Insulation
- Thermal Radiation
- Solar Heat
- A
-
The sunlight reaches to earth in 08 minutes and 15 seconds.
Largest Political Agency in Pakistan Tribal Area in terms of area is:
- North Waziristan
- Kurram
- Moahamand
- South Waziristan
- D
-
South Waziristan is a district in D.I.Khan, KPK.
It consist of 08 Tehsils.
The area of South Waziristan is 6619 Km2
Myanmar is the new name of:
- Burma
- Ceylon
- Cambodia
- None of these
- A
-
Myanmar is a country of Asia.
The name of Burma was changed into Myanmar in 1989.