- سجاد حیدر یلدرم
- سجاد ظہیر
- منشی سجاد حسین
- اسد شاہ
- a
-
یہ ایک سبق کا نام ہے ‘مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ’
یہ سبق ‘مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ’ کتاب خیالستان سے ماخوذ ہے۔
اس کتاب میں ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو اپنے دوستوں سے تنگ ہے۔کبھی کوئی آجاتا ہے تو کبھی کوئی۔اس سبق میں وہ شخص دوستوں سے بچانے کی اپیل کرتا ہے۔
All Testing Services Solved Papers
اُداس نسلیں، کے مصنف کا کیا نام ہے؟
- علیم صلاح الدین
- روشن علی روشن
- قراۃ العین
- عبداللہ حسین
- d
-
ناول اُداس نسلیں پہلی بار 1963 میں شائع کیا گیا۔
یہ اُردو زبان میں شائع ہونے والا ناول ہے۔
ناول اُداس نسلیں کو اتنی پزیرائی ملی کی جس سال یہ ناول شائع ہوا ، اُسی سال اس ناول کو آدم جی لٹرییر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
درست رموزِ اوقاف جملے کا انتخاب کریں۔
- میں نے کہا، (آئندہ میرے گھر نہ آنا)
- میں نے کہا، ‘ آئندہ میرے گھر نہ آنا’
- میں نے کہا ! ‘آئندہ میرے گھر نہ آنا’
- میں نے کہا !آئندہ میرے گھر نہ آنا
- b
ناول ‘شکست’ کے مصنف کا کیا نام ہے؟
- کرشن چندر
- عصمت چغتائی
- شوکت صدیقی
- سندر لال
- a
-
کرشن چندر چوپڑا اِنڈین اردو اور ہندی کہانیوں کے مصنف تھے۔
آپ نے 50 ناول لکھے اور تقریبا 34 مختصر کہانیاں لکھیں۔
آپ 15نومبر 1914 کو بھرت پور ، بھارت میں پیدا ہوئے اور 8 مارچ 1977 کو ممبئی، بھارت میں وفات پائی۔
اقبال نے کس سال وفات پائی؟
- 1937
- 1938
- 1939
- 1940
- b
-
علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور 11 اپریل 1938 کو لاہور میں وفات پائی۔
علامہ محمد اقبال کا مقبرہ لاہور میں ہے۔
علامہ محمد اقبال پاکستان کے قومی شاعر ہیں۔
نحو میں خبریہ جملوں کی کتنی اقسام ہیں؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- b
-
نحو میں خبریہ جملوں کی دو اقسام ہیں جن میں جملہ اسمیہ اور جملہ فعلیہ شامل ہیں۔
مختار مسعود کی کون سی تصنیف میں ایران کے انقلاب کا ذکر ہے؟
- اوزار دوست
- سفر نصیب
- لوح ایام
- حرف شوق
- c
-
لوحِ ایام کو جنوری 1996 میں پہلی بار شائع کیا گیا۔
مختار مسعود سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔
آپ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بطور پروفیسر معاشیات بھی خدمات سر انجام دیتے رہے۔
If you are standing facing east and make three left turns, which direction are you facing now?
- West
- East
- North
- South
- d
-
East Front
West Back
North Left
South Right
Complete the analogy: Ocean is to Water as Forest to ____
- Leaves
- Sky
- Trees
- Birds
- c
-
Ocean Water
Forest Trees
All cars need fuel, The red car needs fuel. What can you conclude about the red car?
- The red car needs fuel
- The red car can fly
- The red car is green
- The red car does not need fuel
- a