- Upon
- Against
- By
- In
- b
-
جھے اس عہدے کے لئے تعینات کیا گیا۔
All Testing Services Solved Papers
I prefer tea……cold drink.
- With
- From
- To
- Against
- c
-
میں کولڈ ڈرنک پر چائے کو ترجیح دیتا ہوں۔
I have applied……a new job.
- To
- For
- With
- Against
- b
-
میں نے نئی نوکری کے لیے درخواست دی ہے۔
I ate two apples a day. (Choose the correct Voice)
- Two apples a day were eaten by me.
- Two apples a day are eaten by me.
- Two apples a day is eaten by me.
- Two apples were eaten by me a day.
- a
-
میں نے دن میں دو سیب کھائے۔
دو سیب ایک دن میں مجھ سے کھائے گئے۔
He said to me, “Are you teaching your son”? (Choose the correct Narration)
- He told me if I was teaching my son.
- He said me if I was teaching my son.
- He asked me If I was teaching my son.
- He asked me if I had been teaching my son.
- c
-
اس نے مجھ سے کہا، ''کیا تم اپنے بیٹے کو پڑھا رہے ہو''؟
اس نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں اپنے بیٹے کو پڑھا رہا ہوں؟
Choose the word opposite in meaning to “Entice”
- Misplace
- Repel
- Authorize
- Baffle
- b
-
Repel پیچھے ہٹانا
Entice آمادہ کرنا
Gautam Buddha was born in:
- 465 B.C
- 480 B.C
- 471 B.C
- 483 B.C
- b
-
He was born in Nepal and died in India.
He was founder of Buddhism.
ابراہیم علیہ السلام نے کس ملک سے شام کی طرف ہجری کی ؟
- فلسطین سے
- عراق سے
- مصر سے
- مکہ سے
- c
-
ابراہیم علیہ السلام کا لقب خلیل اللہ ہے۔
یوسف علیہ السلام نے کس ملک پر حکومت کی ؟
- شام
- مصر
- عراق
- تیونس
- b
-
یوسف علیہ السلام تین دن تک کنویں میں رہے۔
امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کس مہینہ میں ہوئی تھی ؟
- رمضان المبارک
- محرم الحرام
- رجب
- ذولحجہ
- b
-
امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو 10 محرم 61 ہجری کو شہید کیا گیا۔
علی رضی اللہ تعالی عنہ کو 40 ہجری کو شہید کیا گیا۔