Assistant Lineman (ALM) General Knowledge MCQs NTS Past Papers WAPDA Department

پودے کے نچلے حصے کو کیا کہتے ہیں؟

  • تنا
  • جڑ
  • پتے
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پودے کا وہ حصہ جو زمین کے اندر ہوتا ہے جڑ کہلاتا ہے۔
    پودے کا وہ حصہ جو زمین سے باہر ہوتا ہے تنا کہلاتا ہے۔
    پودے کے اوپر پتے اور پھل لگتے ہیں۔

View More Details >>
Assistant Lineman (ALM) NTS Past Papers Pakistan Affairs MCQs WAPDA Department

قائد اعظم کی وفات کے بعد گورنر جنرل کون بنے؟

  • خواجہ ناظم الدین
  • غلام محمد ملک
  • اسکندر مرزا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان کے کل چار گورنر جنرل تھے۔
    پہلےگورنر قائد اعظم محمد علی جناح تھے۔
    دوسرے گورنر خواجہ ناظم الدین تھے۔
    تیسرے گورنر غلام محمد ملک تھے۔
    چوتھے گورنر اسکندر مرزا تھے۔

View More Details >>