Health Department NTS Past Papers Pakistan Studies MCQs Vaccinator

صوبہ سندھ میں اقلیتوں میں سب سے زیادہ تعداد میں کون ہیں؟

  • ہندو
  • عیسائی
  • قادیانی
  • سکھ
  • A
  • صوبہ سندھ کی کُل آبادی میں 91.32 فیصد مسلمان لوگ ہیں۔
    صوبہ سندھ میں 8.5 فیصد ہندو مذہب کے لوگ آباد ہیں۔
    پاکستان میں جتنی بھی ہندو کمیونٹی ہے اُس ہندو کمیونٹی کا 93 فیصد صوبہ سندھ میں آباد ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Physics MCQs Vaccinator

کسی جسم میں حرکت کی وجہ سے کونسی انرجی پیدا ہوتی ہے ؟

  • کائی نیٹک
  • پوٹینشل
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • کائی نیٹک انرجی کو اردو میں حرکی توانائی بھی کہتے ہیں۔
    انرجی دو حالتوں میں پائی جاتی ہے ، ایک کائی نیٹک انرجی ہے اور دوسری حالت پوٹینشل انرجی ہے۔
    کسی جسم میں پوزیشن کیوجہ سے پوٹینشیل انرجی پیدا ہوتی ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

ایک کلو گرام چکنائی سے کتنے کیلوریز انرجی حاصل کی جا سکتی ہے ؟

  • 8000
  • 9000
  • 10000
  • 12000
  • B
  • ایک گرام چکنائی میں 9 کیلوریز انرجی ہوتی ہے۔
    ایک کلو گرام میں 1000 گرام ہوتے ہیں۔
    اس طرح ایک کلوگرام سے 9000 کیلوریز انرجی حاصل ہو سکے گی۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

چمکادڑ کی اوسط عمر کتنی ہوتی ہے؟َ

  • 20 سال
  • 25 سال
  • 30 سال
  • 35 سال
  • A
  • مختلف سروے سے چمکادڑوں کی مختلف عمریں معلوم ہو سکی ہیں۔
    یہاں تک کہ ایک سروے میں سِربیا کی ایک چمکادڑ کی عمر 41 سال تک نوٹ کی گئی ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

استمعال شدہ چیزوں کو تلف کرنے کیلئے اسٹینڈرڈ گڑھے کا سائز کیا ہونا چاہیئے؟

  • تین فٹ چوڑا، 2 فٹ گہرا، 2 فٹ لمبا
  • چار فٹ چوڑا ، 4 فٹ گہرا، 4 فٹ لمبا
  • دو فٹ چوڑا، 5 فٹ گہرا، 8 فٹ لمبا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • اس کے علاوہ اسپتالوں میں تین رنگوں کی باسکٹس پڑی ہوتی ہیں۔جن میں سبز ، پیلی اور نیلی باسکٹ شامل ہیں۔
    یہ باسکٹ بھی ویسٹ میٹریل کے لئے استمعال کی جاتی ہیں۔

View More Details >>