- 02
- 03
- 04
- 05
- A
-
Natural Immunity
Artificial Immunity
All Testing Services Solved Papers
ABC stands for:
- Airway, Bleeding, Circulation
- Airway, Breathing, Communication
- Airway, Breathing, Circulation
- None of these
- C
-
ABC are vitals of life.
All vitals are necessary for healthy life.
What is square root of 169?
- 13
- 16
- 19
- 29
- A
-
132=13*13=169
172=17*17=289
252=25*25=625
How many Angels are mentioned in Quran?
- 06
- 07
- 08
- 09
- B
-
Jibreel (A.S)
Israfeel (A.S)
Mikaeel (A.S)
Izraeel (A.S)
Raad (A.S)
Haroot (A.S)
Maroot (A.S)
What come next in the series? 64,48,36,34,_____
- 27
- 28
- 33
- 39
- C
-
64-16=48
48-8=40
40-4=36
36-2=34
34-1=33
نمازِ استسقاء کس غرض سے پڑھی جاتی ہے؟
- استغفار کیلئے
- چاند گرہن کیلئے
- سورج گرہن کیلئے
- بارش کیلئے
- D
-
چاند گرہن کے وقت نمازِ خسوف پڑھی جاتی ہے۔
سورج گرہن کے وقت نمازِ کسوف پڑھی جاتی ہے۔
انجیل کے کیا معنی ہیں؟
- دُکھ
- الہام
- اچھی خبر
- خوف
- C
-
انجیل تیسری الہامی کتاب ہے جو عیسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
قدرت کے قوانین ، اخلاقی قوانین سے کیسے مختلف ہیں؟ اِ ن کو
- توڑا نہیں جا سکتا
- انہیں توڑا جا سکتا ہے
- آسان بنایا جا سکتا ہے
- بدلا جا سکتا ہے
- A
ایک اچھا اخلاقی کردار کیا ہے؟
- ڈر سے اچھے کام کرنا
- اچھائی کرنا اچھا عمل ہے۔
- محبت میں اچھے کام کرنا
- لالچ میں اچھے کام کرنا
- B
تمام مذہب کس بنیادی نقطے پر مماثلت رکھتے ہیں؟
- ناانصافی
- اللہ کی وحدانیت
- گناہوں کی ترغیب
- اخلاقیات کا پرچار
- D