Analytical Reasoning MCQs CTS Past Papers Jail Police Department Police Department Warder Prison Police (Punjab)

اگر کالا سفید کہلاتا ہے، سفید سرخ کہلاتا ہے، سرخ گلابی کہلاتا ہے، گلابی ہرا کہلاتا ہے، تو انسان کے خون کا رنگ کیا ہوگا؟

  • گلابی
  • سفید
  • نیلا
  • سرخ
  • A
  • کالا سفید
    سفید سرخ
    سرخ گلابی
    گلابی ہرا

View More Details >>
CTS Past Papers General Knowledge MCQs Jail Police Department Police Department Warder Prison Police (Punjab)

کس سرحدی گزر گاہ سے ازبکستان، افغانستان ، پاکستان، ریلوے لائن پاکستان میں داخل ہو گی؟

  • کرلاچی کراسنگ
  • تورخم کراسنگ
  • کابل کراسنگ
  • مزاری شریف کراسنگ
  • D
  • پاکستان، ازبکستان اور افغانستان کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا جس کی رُو سے ان تینوں ممالک کے درمیان ایک ریلوے ٹریک بچھایا جائے گا ۔
    یہ ریلوے ٹریک خرلاچی (پاکستان) سے شروع ہو گا اور مزاری شریف (افغانستان) سے ہوتا ہُوا ترمذ (ازبکستان) تک جائے گا۔
    اس ٹریک کی مدد سے وسطی ایشیا اور رُوس کو پاکستان سے جوڑنے میں میں مدد ملے گی۔

View More Details >>
CTS Past Papers Jail Police Department Mathematics MCQs Police Department Warder Prison Police (Punjab)

ایک موٹر کار کی 7 ماہ کیلئے اوسط کھپت 110 لیٹر ہے اور اگلے 5 مہینوں کیلئے یہ کھپت86 لیٹر ہے۔اس گاڑی کی ماہانہ اوسط کھپت کتنی ہو گی؟

  • 100 لیٹرز
  • 110 لیٹرز
  • 96 لیٹرز
  • 120 لیٹرز
  • A
  • سات (7)ماہ کی کھپت 110 لیٹرز ہے۔
    سات ماہ میں استمعال کی گیا پٹرول 770 لیٹرز ہے۔
    پانچ (5) مہینوں کی کھپت 86 لیٹر ز ہے۔
    پانچ ماہ میں استمعال کیا گیا پٹرول 430 لیٹرز ہے۔
    کُل مہینوں کی تعداد 12 ہے۔
    کُل کھپت 1200 لیٹر ز ہے۔
    اوسط کھپت 1200/12
    اوسط کھپت 100 لیٹر ہے۔

View More Details >>