- 24
- 26
- 28
- 30
- B
-
اگر سِروں کی تعداد 48 ہے تو اس میں ہر ایک مرغی کا اور گائے کا ایک ایک سر ہے۔
اگر پاؤں کی تعداد 140 ہے تو اِس میں ہر مرغی کے 2 پاؤں ہیں اور ہر گائے کے 4 پاؤں ہیں۔
اس طرح 26 مرغیاں ہوں تو 52 پاؤں بنیں گے اور 22 گائے ہوں تو 88 پاؤں بنے گے۔
یہ کُل ملا کر 140 پاؤں بن جائیں گے۔
All Testing Services Solved Papers
ایک گاڑی 20 لیٹر میں 150 کلومیٹر فاصلہ طے کرتی ہے۔کتنے لیٹر پٹرول میں 320 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی؟
- 50.50 لیٹرز
- 200 لیٹرز
- 42.67 لیٹرز
- 320 لیٹرز
- C
-
ایک کار 20 لیٹر پٹرول میں 150 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے۔
ایک کار 01 لیٹر میں فاصلہ طے کرتی ہے 150/20
ایک کار ایک لیٹر میں 7.5 کلومیٹر فاصلہ طے کرتی ہے۔
.320 کلومیٹر فاصلہ طے کرنے کیلئے کتنا پٹرول درکار ہے 320/7.5
42.66 لیٹرز
9y4 / 9y2= ?
- Y2
- 3
- 3y2
- 9y2
- A
-
9y4 / 9y2=?
y4/y2
y2
Choose the same meaning word of “Meandered”:
- Hurried
- Rush
- Wandered
- Ran
- B
-
Meandered گھمبیر
Rush
Choose the same meaning word of “Swell”:
- Decrease
- Destroy
- Enlarge
- Cover
- C
-
Swell پھولنا
Enlarge بڑا کرنا
Decrease کمی
Choose the opposite meaning word of “Proud”:
- Humble
- Sensible
- Regard
- Arrogant
- A
-
Proud فخر
Humble عاجز
Choose the opposite meaning of “Avoidance”:
- Sensible
- Manner
- Pursuit
- Running
- C
-
Avoidance اجتناب / پرہیز
Pursuit حصول
I wake up at 6 O’clock. The underlined word is an adverb of:
- Place
- Time
- Frequency
- Manner
- B
-
میں 6 بجے اٹھتا ہوں۔
She completed her literal review, and she created her reference list. Identify the sentence.
- Complex
- Compound
- Simple
- None of these
- A
-
Complex Sentence are used to provide more information to support argument / point.
اس نے اپنا لفظی جائزہ مکمل کیا، اور اس نے اپنی حوالہ جاتی فہرست بنائی۔
The _____ hooves of the horse, the blaring of the trumpets, and the beating of the drums combined to create a ____ on medieval battlefields.
- Furious, Horror
- Running, Danger
- Thundering, Cacophony
- Thrashing, Situation
- C
-
گھوڑے کے گرجنے والے کھروں، صوروں کی دھڑکن اور ڈھول کی دھڑکن نے مل کر قرون وسطی کے میدان جنگ میں گہما گہمی پیدا کی۔