- MS Excel
- MS Power Point
- MS Word
- None of these
- B
-
Power Point was released on 20th April 1987.
In July 1987, Microsoft acquired Power Point.
The first version of MS Power Point was introduced in 1990.
First version of MS Power Point was 2.0.
All Testing Services Solved Papers
The place where deleted files of computer are stored are called:
- Recycle Bin
- My Computer
- Window Explorer
- None of these
- A
-
Recycle Bin was introduced first time in Window 95 by Microsoft.
Recycle Bin default size is 5% of disk space.
The device which provides display to users is called:
- CPU
- Monitor
- Printer
- None of these
- B
-
Monitor is an output device.
Computer Monitor is also known as VDU.
VDU stands for Visual Display Unit.
شاہ عبداللطیف بھٹائی کس زبان کے شاعر ہیں؟
- پنجابی
- سندھی
- اردو
- پشتو
- B
-
شاہ عبداللطیف بھٹائی ہالہ میں پیدا ہوئے اور 21 دسمبر 1752 کو بھِٹ شاہ ، سندھ میں وفات پائی۔
صوبہ سندھ کے کُل اضلاع کی تعداد کتنی ہے؟
- 25
- 27
- 29
- 30
- D
-
صوبہ سندھ میں کُل ڈویژن کی تعداد 7 ہے۔
صوبہ سندھ میں کُل تحصیلوں کی تعداد 150 ہے۔
سندھ طاس معاہدہ کب طے پایا؟
- 1949
- 1955
- 1960
- 1970
- C
-
سندھ طاس معاہدہ 19 ستمبر 1960 کو طے پایا۔
سندھ طا س معاہدہ کو انگریزی میں اِنڈس واٹر ٹریٹی کہا جاتا ہے۔
یہ معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے تنازعہ کا معاہدہ تھا۔
اس معاہدہ کو پاکستان کی طرف سے صدر ایوب خان اور بھارت کی طرف سے جواہر لعل نہرو نے دستخط کیا۔
اس معاہدہ کی رُو سے تین دریاؤں کا پانی پاکستان اور تین دریاؤں کا پانی بھارت کو دیا گیا۔
پاکستان کا نیشنل میوزیم کہاں واقع ہے؟
- جامشورو
- کراچی
- حیدرآباد
- لاڑکانہ
- B
-
نیشنل میوزیم آف پاکستان کی جگہ پر پہلے وکٹوریہ میوزیم ہُوا کرتا تھا۔
نیشنل میوزیم کراچی کو 1951 میں قائم کیا گیا۔
صوبہ سندھ میں اقلیتوں میں سب سے زیادہ تعداد میں کون ہیں؟
- ہندو
- عیسائی
- قادیانی
- سکھ
- A
-
صوبہ سندھ کی کُل آبادی میں 91.32 فیصد مسلمان لوگ ہیں۔
صوبہ سندھ میں 8.5 فیصد ہندو مذہب کے لوگ آباد ہیں۔
پاکستان میں جتنی بھی ہندو کمیونٹی ہے اُس ہندو کمیونٹی کا 93 فیصد صوبہ سندھ میں آباد ہے۔
پاکستان کا کونسا شہر گیٹ وے آف پاکستان کہتے ہیں؟
- کراچی
- لاہور
- پشاور
- اسلام آباد
- A
-
کراچی کی لوکیشن اور ترقی کو مدنظر رکھتے ہُوئے اِسے گیٹ وے آف پاکستان کہا جاتا ہے۔
کسی جسم میں حرکت کی وجہ سے کونسی انرجی پیدا ہوتی ہے ؟
- کائی نیٹک
- پوٹینشل
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
کائی نیٹک انرجی کو اردو میں حرکی توانائی بھی کہتے ہیں۔
انرجی دو حالتوں میں پائی جاتی ہے ، ایک کائی نیٹک انرجی ہے اور دوسری حالت پوٹینشل انرجی ہے۔
کسی جسم میں پوزیشن کیوجہ سے پوٹینشیل انرجی پیدا ہوتی ہے۔