- 02
- 03
- 04
- 05
- A
-
ریت، سلٹ اور چکنی مٹی
پودوںکی نشوونما کیلئے سلٹ بہترین مٹی ہے۔
All Testing Services Solved Papers
ایک سیکنڈ ایک شمسی دن کا کتنواں حصہ ہوتا ہے؟
- 1/365
- 1/84600
- 1/720
- 1/86400
- D
-
ایک دن میں 24 گھنٹے ہوتے ہیں۔
ایک گھنٹے میں 60 منٹ ہوتے ہیں اور 60 منٹ میں 60 سیکنڈ ہوتے ہیں۔
60*60=3600
24*3600=86400
One Second = 1/86400
ایک کلو گرام چکنائی سے کتنے کیلوریز انرجی حاصل کی جا سکتی ہے ؟
- 8000
- 9000
- 10000
- 12000
- B
-
ایک گرام چکنائی میں 9 کیلوریز انرجی ہوتی ہے۔
ایک کلو گرام میں 1000 گرام ہوتے ہیں۔
اس طرح ایک کلوگرام سے 9000 کیلوریز انرجی حاصل ہو سکے گی۔
چمکادڑ کی اوسط عمر کتنی ہوتی ہے؟َ
- 20 سال
- 25 سال
- 30 سال
- 35 سال
- A
-
مختلف سروے سے چمکادڑوں کی مختلف عمریں معلوم ہو سکی ہیں۔
یہاں تک کہ ایک سروے میں سِربیا کی ایک چمکادڑ کی عمر 41 سال تک نوٹ کی گئی ہے۔
دنیا میں آنکھوں کا پہلا اسپتال کب بنایا گیا؟
- 1800
- 1805
- 1825
- 1850
- B
-
دنیا میں آنکھوں کا پہلا اسپتال 1805 میں جون سندرز نے لندن میں قائم قائم کیا۔
لیموں میں کونسا تیزاب پایا جاتا ہے؟
- ہائیڈروکلورک ایسڈ
- سلفیورک ایسڈ
- سٹرک ایسڈ
- اوپر والے تمام
- C
-
تمام تُرش پھلوں اور سبزیوں میں سِٹرک ایسڈ موجود ہوتا ہے۔
استمعال شدہ چیزوں کو تلف کرنے کیلئے اسٹینڈرڈ گڑھے کا سائز کیا ہونا چاہیئے؟
- تین فٹ چوڑا، 2 فٹ گہرا، 2 فٹ لمبا
- چار فٹ چوڑا ، 4 فٹ گہرا، 4 فٹ لمبا
- دو فٹ چوڑا، 5 فٹ گہرا، 8 فٹ لمبا
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
اس کے علاوہ اسپتالوں میں تین رنگوں کی باسکٹس پڑی ہوتی ہیں۔جن میں سبز ، پیلی اور نیلی باسکٹ شامل ہیں۔
یہ باسکٹ بھی ویسٹ میٹریل کے لئے استمعال کی جاتی ہیں۔
پیرا شوٹ کو پہلی بار کب استمعال کیا گیا؟
- 1700
- 1797
- 1800
- 1820
- B
-
پیرا شوٹ ایک ایسی ڈیوائس ہے جس کی مدد سے کسی بلند بلڈنگ ، پہاڑ یا ہوائی جہاز سے ہوا میں نیچے زمین پر آیا جاتا ہے۔
پیرا شوٹ کی مدد سے پہلی بار چھلانگ لگانے والا سپین کا ایک شہری تھا جس کا نام ارمن فائر مین تھا۔اس نے پہلی بار پیرا شوٹ کی مدد سے 852 میں ایک ٹاور سے چھلانگ لگائی۔
موجودہ جدید پیرا شوٹ کو 18 ویں صدی میں تیار کیا گیا۔
ویکسین کو ضلعی سٹور سے مرکز صحت تک پہنچانے کیلئے کونسا طریقہ اپنانا چاہیئے؟
- پرائیویٹ گاڑی کی چھت پر رکھ کر
- سرکاری گاڑی پر
- ذاتی گاڑی پر
- ٹی سی ایس کے ذریعے
- B
-
ویکسین کو ہمیشہ ذمہ داری سے ضلعی سٹور سے مرکز صحت تک پہنچائیں۔
کیونکہ سرکاری طور پر آپکو تمام سہولتیں میسر ہو سکتی ہیں لیکن اگر پرائیویٹ گاڑی، ذاتی گاڑی یا کسی بھی دوسرے ذریعے سے ویکسین منتقل کریں گے تو منتقلی میں مسائل کا سامنا آنے سے ویکسین خراب ہو سکتی ہے۔
اور ای پی آئی پروگرام کی ویکسین انتہائی اہم ہوتی ہے۔اس کے خراب ہونے کی صورت میں آپکو نوکری سے بھی نکالا جا سکتا ہے۔
جیسے کتابوں سے لائیبریری ویسے برتنوں سے
- بیڈ روم
- باورچی خانہ
- غسل خانہ
- گودام
- B
-
کتابیں لائبریری میں رکھی جاتی ہیں۔
برتن باورچی خانے میں رکھے جاتے ہیں