- احمد ندیم قاسمی
- میر سوز
- نظیر اکبر آبادی
- سراج اورنگزیب آبادی
- A
PPSC Past Papers
All PPSC Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Punjab Public Service Commission (PPSC) Questions are solved with detailed answers.
لسا ن العصر کس کو کہا جاتا ہے؟
- محمد رفیق سودا
- اکبر الہ آبادی
- خواجہ میر درد
- قائم چند پوری
- B
-
اکبر الہ آبادی کا حقیقی نام سید اکبر حسین تھا۔
آپ پیشے کے اعتبار سے جج تھے۔
جدید تنقید کا نقطہ آغاز کس کتاب سے ہوا ؟
- مقدمہ شعرو شاعری
- مراثی میر
- کلیات میر
- عشق کا دریا
- A
-
مقدمہ شعرو شاعری خواجہ الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے۔
طبقات الشعرا کس کا تذکرہ ہے؟
- محی الدین
- کریم الدین
- اشفاق احمد
- ان مٰیں سے کوئی نہیں
- B
-
طبقات الشعراء ہند کتاب کریم الدین نے 1983 می شائع کی۔
مسدس کے ایک بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
- 02
- 04
- 06
- 08
- C
-
مسدس کے ایک بند میں 3 شعر ہوتے ہیں۔
رباعی میں 2 شعر اور 4 مصرعے ہوتے ہیں۔
غزل آزاد ہوتی ہے، پہلا مصرعہ حقیقی اور دوسرا مجازی ہو سکتا ہے۔
نظم آزاد نہیں ہوتی ، نظم ایک مخصو ص دائرہ کار میں لکھی جاتی ہے۔
پیسہ اخبار کے مدیر کون ہیں؟
- منشی پریم چند
- افضل عباسی
- منشی محبوب عالم
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
منشی محبوب عالم نے پیسہ اخبار کو 1888 میں شروع کیا۔
پنجاب کا پہلا اخبار کون سا تھا؟
- خبریں
- ایکسپریس
- کوہ نور
- سوہنی دھرتی
- C
اردو کا پہلا اخبار کون سا ہے؟
- جام جہاں نما
- جنگ
- پیام مشرق
- نوائے وقت
- A
-
جان جہاں نما اردو زبان کا پہلا اخبار تھا، جسے 1822 میں ہری ہر دتا نے کلکتہ سے شائع کیا۔
گنج ہائے گراں مایہ کس کے خاکوں کا مجموعہ ہے؟
- رشید احمد صدیق
- حفیظ جالندھری
- فیض احمد فیض
- رشید گھنگوی
- A
-
پروفیسر رشید احمد صدیقی کے خاکوں کو اکٹھا کر کے گنج ہائے گراں مایہ کے نام سے کتاب 1987 میں شائع کی گئی۔
President of Syria Basher Al Assad is by faith a:
- Sunni
- Alavi
- Druze
- None of these
- B
-
Syria is located in Middle East.
The capital of Syria is Damascus.