- سیالکوٹ
- لاہور
- اسلام آباد
- کراچی
- a
-
فیض احمد فیض سیالکوٹ میں 13 فروری 1911 کو پیدا ہوئے اور 20 نومبر 1984 کو لاہور میں وفات پائی۔
PPSC Past Papers
All PPSC Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Punjab Public Service Commission (PPSC) Questions are solved with detailed answers.
جانے نہ جانے گل ہی جانے، گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
- استعارہ
- اشارہ
- معرفہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
جنرل پرویز مشرف کو کس آرٹیکل کے تحت سزا دی گئی؟
- آرٹیکل 6
- آرٹیکل 7
- آرٹیکل 8
- آرٹیکل 9
- a
-
جنرل پرویز مشرف کو آئین معطل کرنے کیوجہ سے آرٹیکل 6 کے تحت سزا سنائی گئی۔
جنرل پرویز مشرف کو 17 دسمبر 2019 کو سزائے موت سنائی گئی۔
خانم کا کردار کس کی تصنیف ہے؟
- ناچ نا جانے آنگن ٹیڑھا
- امراؤ جان
- چاچا چھکن
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
امراؤ جان انڈین ڈرامہ ہے جو 1981 میں ٹیلی کاسٹ ہوا۔
اس ڈرامہ / فلم کو مظفر علی اور ریکھا نے ڈئریکٹ کیا۔
رسالہ شگوفہ کہاں سے نکلتا ہے؟
- حیدر آباد
- اسلام آباد
- لاہور
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
رسالہ شگوفہ تنزو مزاح کا ادبی رسالہ ہے۔
یہ رسالہ ہندوستان کے شہر حیدرآباد سے نکلتا ہے۔
یہ رسالہ پچھلے 45 سال سے شائع ہو رہا ہے۔
مقالات شبلی نعمانی کی کتنی جلدیں ہیں؟
- 8 جلدیں
- 6 جلدیں
- 4 جلدیں
- 2 جلدیں
- a
-
مقالات شبلی کو 1937 میں شائع کیا گیا۔
موازنہ انیس و دبیر ، کس کی تصنیف ہے؟
- مرزا دبیر
- شبلی نعمانی
- میر انیس
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
علامہ شبلی نعمانی نے میر انیس اور مرزا دبیر کے کلام کا موازنہ کیا ہے۔
ہاتھ کنگن کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- آر سی کیا
- آر کیا سی
- کیا سی آر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
پانی بھرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- غلامی کرنا
- کاروبار کرنا
- آزادانہ زندگی گزارنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
طویلے کی بلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- الو کے سر
- بندر کے سر
- بھاڑ میں جائے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b