Analytical Reasoning MCQs Assistant Lineman (ALM) NTS Past Papers WAPDA Department

اگر قلم کا تعلق شاعر سے ہے تو سوئی کا تعلق کس سے ہو گا؟

  • مشین
  • درزی
  • نائی
  • دھاگہ
  • b
  • شاعری لکھنے کیلئے شاعر قلم کا استمعال کرتا ہے۔
    سلائی کرنے کیلئے درزی سوئی کا استمعال کرتا ہے۔

View More Details >>
Analytical Reasoning MCQs Assistant Lineman (ALM) NTS Past Papers WAPDA Department

مندرجہ ذیل میں سے کونسا مختلف ہے؟

  • ایچ بی ایل
  • اسٹیٹ بینک
  • یو بی ایل
  • ایم سی بی
  • b
  • اسٹیٹ بینک گورنمنٹ / سرکاری بینک ہے جبکہ ایچ بی ایل، یو بی ایل اور ایم سی بی پرائیویٹ بینک ہیں۔

View More Details >>